Sat Jun 06 2020 11:27:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-06 11:27:13 -06:00
parent 6127b751a3
commit 37a70a2b56
5 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
03/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔پس اَے کاہِن اَعظم یشوعؔ ؔ سُن۔ تُو اَور تیرے رِفیق جو تیرے سامنے بیٹھے ہَیں کیونکہ تُم ہی نِشان ہو۔ کیونکہ دیکھ۔ مَیں اپنے بندہ یعنی کونپؔل کو لانے کو ہُوں۔ \v 9 ۔کیونکہ دیکھ جو پتّھر مَیں نے یشوعؔ کے آگے رکھّا ہَے۔ اُس پر ایک پتّھر پر سات آنکھیں ہَیں۔ دیکھ مَیں اِس پر اُس کا کِتابہ نقش کرُوں گا۔( ربُّ الافواج کا فرمان یوُنہی ہَے) اَور مَیں اِس مُلک کی بَد کرداری کو ایک ہی دِن میں دُور کر دُوں گا۔

1
03/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔اُس روز(ربُّ الافواج کا فرمان ہَے) تُم سب ایک دُوسرے کو تاک اَور انجیر کے نیچے بُلاؤ گے۔

4
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 4 \v 1 ۔شمعدان اور زیتونوں کی رویا جو فرِشتہ مُجھ سے بات کرتا تھا وہ پھِر آیا اَور اُس نے جیسے مُجھے نیند سے جگایا۔
\v 2 2۔اَور اُس نے مُجھ سے کہا کہ تُو کیا دیکھتا ہَے؟ اَور مَیں نے کہا کہ مَیں ایک شمع دان دیکھتا ہُوں ۔جو پورے کا پورا سونے کا ہے۔ جس کے سرپر ایک کٹورا ہَے اَور اُس کے اُوپر سات چراغ ہیں اَور اُس کے اُوپر کے چراغوں کے لئے سات نلیاں ہَیں۔
\v 3 3۔ اور اُس کے پاس زیتون کے دو درخت ہیں ۔ایک تو کٹورے کی دہنی طرف اَور ایک بائیں طرف۔

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -57,6 +57,9 @@
"03-title",
"03-01",
"03-04",
"03-06"
"03-06",
"03-08",
"03-10",
"04-title"
]
}