Sat Jun 06 2020 11:23:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-06 11:23:13 -06:00
parent 6456e95ffb
commit 3040bd618d
4 changed files with 18 additions and 1 deletions

10
02/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,10 @@
\v 10 ۔ اَے بیٹی صیُوؔن۔
تُو گا اَور شادمان ہو۔
کیونکہ دیکھ ۔ مَیں اِس لئے آتا ہُوں۔
کہ تیرے اندر سکوُنت کرُوں۔
(خُداوند کا فرمان ہَے)۔ \v 11 ۔اَور اُسی روز بُہت سی قومیں
خُداوند سے میل کریں گی
اَور وہ اُس کی اُمّت ہوں گی
اَور وہ تُجھ میں بسیں گی۔
اَور تُو جان لے گی۔
کہ ربُّ الافواج نے مُجھے تیرے پاس بھیجا ہَے۔

3
02/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 12 یہوداہ کو اپنی مِیرَاث کا حِصّہ ٹھہرائے گا
اَور یرُو شلیِؔم کو دوبارہ قبُول فرمائے گا۔ \v 13 ۔اَے تمام بنی آدم خُداوند کے حضُور خاموش رہو۔
کیونکہ وہ اپنے مُقدّس مَسکِن سے اُٹھا ہے۔

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -51,6 +51,9 @@
"02-01",
"02-03",
"02-06",
"02-08"
"02-08",
"02-10",
"02-12",
"03-title"
]
}