Sun Jun 14 2020 20:32:40 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-14 20:32:41 -06:00
parent 1221790e42
commit fd77227013
8 changed files with 14 additions and 1 deletions

1
29/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔ اپنے بیٹے کی تربیت کر تو و ہ تُجھے چَین دے گا اَورتیری جان کو مسُرور کرے گا ۔ \v 18 ۔ جب رُو یا نہ ہو تو لوگ پریشان ہوتے ہَیں پر جو شریعت کو مانتا ہَے۔ وہ مُبارَک ہَے۔

1
29/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔غُلام کلام سے نہیں سُدھرتا کیونکہ اگرچہ وہ سمجھتا ہَے تو بھی پروا نہیں کرتا۔ \v 20 ۔ کیا تُو نے ایسا آدمی دیکھا جو بات کرنے میں جلد باز ہَے اُس کی بہ نِسبت جاہِل سے زیادہ اُمّید ہَے۔

1
29/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔جو اپنے غُلام کو اُس کے لڑکپن سے ناز میں پالتا ہَے وہ آخِر کار اُسے سرکش پائے گا۔ \v 22 ۔ غُصّہ ور آدمی جھگڑا برپا کرتا ہَے۔ اَور غضبناک اِنسان بہُت خطا کرتا ہَے۔

1
29/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔ اِنسان کی مغروری اُسے پست کرتی ہَے پر جو روح کا فروتن ہَے وہ عِزّت حاصِل کرے گا۔ \v 24 ۔جو کوئی چور کاشریک ہَے وہ اپنا ہی دُشمن ہَے اگرچہ وہ لعنت سُنتا ہَے تو بھی بتاتا نہیں۔

1
29/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔آدمی کا خوف پھندا لگاتا ہَے مگر خُداوند پر تو کُّل کرنے والا محفوظ رہے گا ۔ \v 26 ۔بہُت ہَیں جو حُکمران کی مہربانی کے خواہشمند ہیں مگر ہر ایک آدمی کا انصاف خُداوند سے ہَے ۔

1
29/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔شریر آدمی صادِقوں کے نزدِیک مکرُوہ ہَے اَور راستکار شریر کے نزدِیک مکرُوہ ہَے۔

1
30/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -468,6 +468,12 @@
"29-09",
"29-11",
"29-13",
"29-15"
"29-15",
"29-17",
"29-19",
"29-21",
"29-23",
"29-25",
"29-27"
]
}