Sat Jun 13 2020 20:50:00 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-13 20:50:01 -06:00
parent e2a2594e96
commit ea6dcd4c8d
7 changed files with 13 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
11۔عقل مندی تیری حفاظت کرے گی اور سمجھ بُوجھ تیری نگہبان ہوگی ۔
12۔تو وہ تُجھے بَدی کی راہ سے اَور اُس اِنسان سے چھُڑائے گی جو فریب کی باتیں کرتا ہَے۔
13۔ یعنی اُن سے جو راستی کی راہوں کو ترک کرتے اور تارِیکی کے رستوں پر چلتے ہَیں ۔
\v 11 ۔عقل مندی تیری حفاظت کرے گی اور سمجھ بُوجھ تیری نگہبان ہوگی ۔ \v 12 ۔تو وہ تُجھے بَدی کی راہ سے اَور اُس اِنسان سے چھُڑائے گی جو فریب کی باتیں کرتا ہَے۔ \v 13 ۔ یعنی اُن سے جو راستی کی راہوں کو ترک کرتے اور تارِیکی کے رستوں پر چلتے ہَیں ۔

1
02/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔وہ بَدی کرنے سے خُوش ہوتے ہیں اور بدی کے کاموں سے شادمانی کرتے ہَیں۔ \v 15 ۔جِن کے رستے ٹیڑھے اَور جِن کی راہیں خُود پسندی کی ہَیں۔

1
02/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔اَور وہ تُجھے اجنبی عورت سے چھُڑائے گی یعنی اُس بیگانہ عورت سے جو اپنی باتوں سے تیری خُوشامد کرتی ہَے۔ \v 17 ۔جس نے اپنی جوانی کے رفیق کو ترک کر دِیا ہَے اَورجو اپنے خُدا کےعہد کو بھُول گئی ہَے۔

1
02/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔کیونکہ اُس کاگھر مَوت کی طرف جاتا ہَے اَور اُس کی راہیں پاتال کو جاتی ہَیں ۔ \v 19 ۔جو بھی اُس سے مِلتا ہَے وہ نہیں لَوٹے گا۔ اَور زِندگی کی راہوں کو نہیں پائے گا۔

1
02/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔تاکہ تُو نیک آدمیوں کی راہ پر چلے۔اَور صادِقوں کے رستوں پر قائم رہے ۔ \v 21 ۔کیونکہ راستبا ز زمین پر سکُونت کریں گے ۔اُور کامِل اُس میں باقی رہیں گے۔ \v 22 ۔لیکن شریر زمین پر سے کاٹ ڈالے جائیں گے اَور ناراست لوگ اُس میں سے اُکھاڑے جائیں گے۔

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -54,6 +54,12 @@
"02-01",
"02-03",
"02-06",
"02-09"
"02-09",
"02-11",
"02-14",
"02-16",
"02-18",
"02-20",
"03-title"
]
}