Sun Jun 14 2020 20:16:40 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-14 20:16:40 -06:00
parent 62a3ea460b
commit d6a243f96a
8 changed files with 14 additions and 1 deletions

1
26/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 .جو پاگل کی طرح اَنگارے اَور مُہلک تیر پھینکے۔ \v 19 ۔ اُس کی مانند وہ شخص ہَے جو اپنے ہمسائے کو فریب دیتا اَور پھَر کہتا ہَے کہ مَیں نے تو ہنسی کی ۔

1
26/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔ لکڑی کے نہ ڈالنے سے آگ بُجھ جاتی ہے اَور چُغل خور کے نہ ہونے سے جھگڑا تھم جاتا ہَے ۔ \v 21 ۔جیسے کہ انگاروں کے لئے پھُونکنی اَور آگ کے لئے لکڑی ویسے ہی فَتنہ انگیز آدمی جھگڑا بَرپا کرنے کے لئے ہَے۔

1
26/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 چُغل خور کی باتیں میٹھے نوالوں کی طرح ہَیں ۔وہ پیٹ کے اندر تک نیچے اُتر جاتی ہَیں۔ \v 23 ۔ اُلفتی لب اَور شریر دِل ٹھیکرا ہَے جس پر کھوٹی چاندی منڈھی ہو۔

1
26/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۔ بَدخواہ اپنے ہونٹوں سے مَکر کرتا ہَے مَگر اُس کے باطِن میں دَغا ہَے۔ \v 25 ۔جب وہ نرمی سے بولے تو اُس کا اِعتبار نہ کر کیونکہ اُس کے دِل میں سات گُناہ مکُروہیّت ہے۔ \v 26 ۔ جو اپنی نفرت کو مَکر سے چھُپاتا ہَے ۔ اُس کی مکاری جماعت کے آگے ظاہر کی جائے گی۔

1
26/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔ جو گڑھا کھودتا ہَے وہ آپ ہی اُس میں گِرے گا ۔اَور جو پتھّر ڈھلکاتا ہَے۔وہ پلٹ کر اُسی پر پڑے گا ۔ \v 28 ۔جھُوٹی زُبان مظلُوموں سے نفرت کرتی ہَے اَور خُوشامدی مُنہ بربادی لاتا ہَے۔

1
27/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 27 \v 1 ۔ کل کے دِن کی بابت شیخی نہ مار کیونکہ تُو نہیں جانتا کہ اُس دِن میں کیا واقع ہوگا۔ \v 2 ۔ بیگانہ تیری تعریف کرے نہ کہ تیرا ہی مُنہ ۔اجنبی کرے نہ کہ تیرے ہی ہونٹ۔

1
27/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -425,6 +425,12 @@
"26-11",
"26-13",
"26-15",
"26-17"
"26-17",
"26-18",
"26-20",
"26-22",
"26-24",
"26-27",
"27-title"
]
}