Sun Jun 14 2020 20:28:40 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-14 20:28:41 -06:00
parent 51b3f1df00
commit cdb411f48a
7 changed files with 13 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 25 \v 26 25۔لالچی جھگڑا بَرپا کرتا ہَے۔ پر جوخُداوند پر توکُّل رکھتا ہَے۔ وہ اقبالمند کِیا جائے گا۔
26۔جو اپنے آپ پر بھروسہ رکھتا ہَے وہ احمق ہَے پر جو دانِش سے چلتا ہَے۔ وہ رِہائی پائے گا۔
\v 25 ۔لالچی جھگڑا بَرپا کرتا ہَے۔ پر جوخُداوند پر توکُّل رکھتا ہَے۔ وہ اقبالمند کِیا جائے گا۔ \v 26 ۔جو اپنے آپ پر بھروسہ رکھتا ہَے وہ احمق ہَے پر جو دانِش سے چلتا ہَے۔ وہ رِہائی پائے گا۔

1
28/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔ جو مِسکین کو دیتا ہَے وہ مُحتاج نہ ہوگا پر جو اُس سے اپنی آنکھیں چھُپاتا ہَے۔اُس پر بہُت لعنتیں ہوں گی۔ \v 28 ۔ جب شریر آدمی کھڑے ہوتے ہَیں تو لوگ چھُپ جاتے ہَیں۔اَور جب وہ ہلاک ہوں تو صادِق لوگ زیادہ ہو جاتے ہَیں۔

1
29/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 29 \v 1 ۔ جو آدمی بار بار سرزنش پاکر گردن کشی کرتا ہَے وہ نا گہاں ہلاک کِیا جائے گا اور اُس کا کوئی چارہ نہ ہوگا۔ \v 2 ۔ جب صادِق آدمی حُکمران ہوں تو لوگ خُوشی کرتے ہَیں اَور جب شریر آدمی حُکومت کرتا ہَے تو لوگ آہ بھرتے ہَیں ۔

1
29/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔ جو اِنسان دانِش کو پیار کرتا ہَے وہ اپنے باپ کو خُوش کرتا ہَے پر جو فاحِشہ عورتوں سے صُحبت رکھتا ہَے وہ اپنا مال برباد کر تا ہَے۔ \v 4 ۔بادشاہ عدل سے مملکت کو قائم رکھتا ہَے پر جوبھاری محصُول لگاتا ہَے وہ اُسے برباد کرتا ہَے۔

1
29/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔ جو آدمی اپنے ہمسائے کی خُوشامد کرتا ہَے۔ وہ اُس کے قدموں کے لئے جال بچھاتا ہَے۔ \v 6 ۔ شریر کی راہ میں پھندا ہَے۔ پر صادق گاتا اور خوشی کرتا ہَے۔

1
29/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -457,6 +457,12 @@
"28-17",
"28-19",
"28-21",
"28-23"
"28-23",
"28-25",
"28-27",
"29-title",
"29-01",
"29-03",
"29-05"
]
}