Sun Jun 14 2020 19:22:39 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-14 19:22:40 -06:00
parent f6a869f783
commit cac3049975
8 changed files with 15 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 27 ۔آدمی کا ضمیر خُداوند کا چراغ ہَے جو باطِن کی سب پوشیدہ چیزوں کا حال معلُوم کرتا ہَے ۔
\v 28 28۔شفقت اَور سچائی بادشاہ کی حِفاظت کرتی ہَیں اَور شفقت ہی سے اُس کا تخت قائم رہتا ہَے ۔
\v 27 ۔آدمی کا ضمیر خُداوند کا چراغ ہَے جو باطِن کی سب پوشیدہ چیزوں کا حال معلُوم کرتا ہَے ۔ \v 28 ۔شفقت اَور سچائی بادشاہ کی حِفاظت کرتی ہَیں اَور شفقت ہی سے اُس کا تخت قائم رہتا ہَے ۔

1
20/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۔ نَوجوانوں کا فخر اُن کی قُوّت ہَے ۔بزُرگوں کی زِینت اُن کے سفید بال ہَیں ۔ \v 30 ۔ کوڑوں کے زخم بَدی سے پاک کرتے ہَیں ۔اَور کوڑے باطِن کو صاف کرتے ہَیں

1
21/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 21 \v 1 ۔ بادشاہ کا دِل خُداوند کے ہاتھ میں پانی کے نالوں کی طرح ہَے ۔جدھر وہ چاہتا ہَے اُدھر اُسے پھیرتا ہَے۔ \v 2 ۔ اِنسان کی سب راہیں اُس کی اپنی نگاہ میں راست ہَیں پر خُداوند دِلوں کا تولنے والا ہَے ۔

1
21/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔ راستی اَور اِنصاف کرنا خُداوند کے نزدیک قُربانیوں سے افضل ہَے۔ \v 4 ۔ آنکھوں کی بَلند نظری اَور دِل کی مغروری یعنی شریروں کا چراغ گُناہ ہَے ۔

1
21/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔ محنِتی کے منصُوبے فراوانی پیدا کرتے ہیں مگر ہر ایک جلد باز اِحتیاج کو پہُنچتا ہَے۔ \v 6 ۔ جو جُھوٹی زُبان سے خزانے حاصِل کرنا چاہتا ہَے وہ بخُارات اَور مَوت کے پھندوں کا پیچھا کرتا ہَے ۔

2
21/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 7۔ شریروں کا ظُلم اُنہیں تباہ کرے گا کیونکہ وہ انصاف کرنے سے اِنکار کرتے ہَیں ۔
\v 8 8۔ شریر مَرد کی راہ ٹیڑھی ہَے۔ پر راستباز شخص کا عمل دُرست ہَے ۔

1
21/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -330,6 +330,12 @@
"20-19",
"20-21",
"20-23",
"20-25"
"20-25",
"20-27",
"20-29",
"21-title",
"21-01",
"21-03",
"21-05"
]
}