Sat Jun 13 2020 21:04:00 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-13 21:04:01 -06:00
parent 9479fd4b7b
commit c983ecf9a9
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
04/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔ ثابت قدمی اَے میرے بیٹے! میرے کلام کی طرف دھیان لگا اَور میری باتوں کی طرف اپنے کام مائِل کر ۔ \v 21 ۔ اپنی آنکھوں سے اُنہیں الگ نہ کر ۔اَور اپنے دل کے باطِن میں اُنہیں رکھّ ۔

1
04/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔ کیونکہ وہ اُن کے لئے جو اُنہیں پاتے ہیں حیات اَور سارے جِسم کے لئے صِحت ہیِں۔ \v 23 ۔اپنے دل کی سب سے بڑھ کر حِفاظت کر ۔کیونکہ زِندگی کے چشمے وہیں سے نِکلتے ہیں ۔

1
04/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۔ ناراستی کی باتوں کو اپنے پاس سےہٹا دے اَور لبوں کی نا پاکی کو اپنے پاس سے دُور کر ۔ \v 25 ۔ تیری آنکھیں سامنے ہی دیکھیں اَور تیری پلکیں سِیدھی رہیں ۔

1
04/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔اپنے پاؤں کے رستے کو ہموار بنا اَور تیری سب راہیں قائم رہیں ۔ِ \v 27 ۔ نہ دہنے مُڑ نہ بائیں۔اَور پاؤں کوبَدی سے ہٹا لے۔

View File

@ -86,6 +86,11 @@
"04-07",
"04-10",
"04-13",
"04-16"
"04-16",
"04-18",
"04-20",
"04-22",
"04-24",
"04-26"
]
}