Sun Jun 14 2020 19:56:39 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-14 19:56:40 -06:00
parent ede9e11d78
commit c8cae86c66
7 changed files with 14 additions and 1 deletions

1
23/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔ اَے میرےبیٹے! اپنا دِل مُجھے دے اَور تیری آنکھیں میری راہوں کی نِگہبانی کریں ۔ \v 27 ۔ کیونکہ فاحِشہ ایک گہرا گڑھا ہَے۔ اَور بیگانہ عورت تنگ کُنواں ہَے ۔ \v 28 ۔ ہاں وہ ڈاکُو کی طرح گھات میں بیٹھتی ہَے۔ اَور بنی آدم میں بے وفاؤں کی تعداد بڑھاتی ہَے۔

1
23/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۔کِس کے لئے افسوس ہَے ۔؟ کِس کے لئے غِم ہَے؟ کِس کے لئے جھگڑے ہَیں؟کِس کےلئے شکایت ہَے ؟ کِسے بے سبب زخم لگے ہَیں؟ کِس کے لئے آنکھوں کی سُرخی ہَے ؟ \v 30 ۔اُن کے لئے جو دیر تک مَے نوشی کرتے ہیں اُن کے لئے جو مُرکّب مَے کے چکھنے کےلئے جاتے ہَیں۔

1
23/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۔مَے کی طرف مت دیکھ جب وہ سُرخ ہو اَور جب پیالے میں اُس کا رنگ چمکتا ہو۔ وہ مزے کے ساتھ گلے سے نیچے اُترتی ہَے۔ \v 32 ۔لیکن آخر کار وہ سانپ کی طرح کاٹتی ہَے۔ اَور اَفعی کی طرح اپنا زہر بکھیرتی ہَے۔ \v 33 ۔تیری آنکھیں عجیب چیزیں دیکھیں گی اَور تیرے مُنہ سے اُلٹی سِیدھی باتیں نکلیں گی ۔

1
23/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 ۔اَور تُو اُس کی مانند ہوگا جو سمُندر کے درمیان لیٹا ہُؤا ہو۔اَور اُس کی طرح جو مستُول کے سر پر سو جائے۔ \v 35 ۔ " اُنہوں نے مُجھے مارا مگر مُجھے درد نہ ہُؤا۔ اُنہوں نے مُجھے پیٹا پر مَیں نے معلُوم نہ کیا۔ مَیں کب جاگُوں گا ؟ مَیں پھِر اُس کی تلاش میں پھِروں گا "

3
24/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 24 \v 1 1۔تُو بَد آدمیوں پر رَشک نہ کر۔ اَور اُن کے ساتھ رہنے کا خواہشمند نہ ہو۔
\v 2 2۔کیونکہ اُن کا دِل ظُلم پر سوچتا رہتا ہَے ۔اَور اُن کے ہونٹ دُکھ دینے کی بات کرتے ہَیں۔

1
24/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -376,6 +376,11 @@
"23-17",
"23-19",
"23-22",
"23-24"
"23-24",
"23-26",
"23-29",
"23-31",
"23-34",
"24-title"
]
}