Sun Jun 14 2020 20:22:40 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-14 20:22:40 -06:00
parent 571fea7c11
commit bcc9fcc892
7 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
27/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔ جس طرح کہ پانی میں چہرہ چہرے کے مُشابہ ہَے ویسے ہی اِنسان کا دِل اِنسان کی مانند ہَے۔ \v 20 ۔جس طرح پاتال اور ہلاکت کبھی نہیں بھرتے اُسی طرح آدمی کی آنکھیں سیر نہیں ہوتیں۔

1
27/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔ جیسے چاندی کے لئے کُٹھائی اَور سونے کے لئے بھَٹی ہَے۔ ویسے ہی اِنسان کے لئے اُس کی تعریف ہَے۔ \v 22 ۔اگرچہ تُو احمق کو اُکھلی میں ڈالے ہُوئے غلّے کے ساتھ مُوسل سے کُوٹے۔تو بھی اُس کی حماقت اُس سے دُور نہ ہوگی۔

1
27/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔اپنے غلّوں کا حال دریافت کرنے میں دِل لگا اَور اپنے ریوڑ کی طرف اپنا دِل لگا۔ \v 24 ۔ کیونکہ دولت ہمیشہ نہیں رہتی ۔اَور نہ مال پُشت در پُشت قائم رہتا ہَے۔ \v 25 ۔سُوکھی گھاس جمع کرلی جاتی ہَے تو ہری گھاس نِکل آتی ہَے اَور پہاڑوں کاچار افراہم کیا جاتا ہَے ۔

1
27/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔ مینڈھے تیری پوشاک کے لئے اَور بکرے کھیت کی قیمت کے لئے ہَیں۔ \v 27 ۔ اَور بکریوں کا دُودھ تیری اَور تیرے گھر کی خُوراک کےلئے اَور تیری لونڈیوں کی گُزران کے لئے کافی ہَے۔

1
28/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 28 \v 1 ۔شریر بھاگتا ہَے اگر چہ کوئی اُس کا پیچھا نہیں کرتا پر ہر صادِق شیر کی طرح بےخوف رہتا ہَے ۔ \v 2 ۔ مُلک کی خطاکاری کے باعِث حاکم بہُت سے ہیں اَور عقلمند عِلم دار اِنسان سے اِنتظام بحال رہے گا۔

1
28/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -440,6 +440,11 @@
"27-11",
"27-13",
"27-15",
"27-17"
"27-17",
"27-19",
"27-21",
"27-23",
"27-26",
"28-title"
]
}