Sun Jun 14 2020 08:14:06 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-14 08:14:07 -06:00
parent 6432c00e6e
commit b0a8d395f0
7 changed files with 13 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
25۔ اِنسان کے دِل کا غم اُسے افسُردہ کر دیتا ہَے پر اچھّا کلمہ اُسے خُوش کرتا ہَے۔
26۔ صادِق اپنے ہمسائے پر سبقت لے جاتا ہَے پر شریروں کی رَوش اُنہیں گُمراہ کردیتی ہَے۔
\v 27 ۔کاہِل مَرد اپنے شکار کا کباب نہیں کرتا پر مِحنتی آدمی کی دولت بیش بہا ہَے۔ \v 28 ۔ صداقت کے رستے میں زِندگی ہَے اَور اُس میں ہرگز ہلاکت نہیں ہَے۔

1
13/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 13 \v 1 ۔ داِنشوربیٹا نصیحت کو پیار کرتا ہَے۔ ٹھٹھاباز سر زَنش کو نہیں مانتا ۔ \v 2 ۔ نیکو کار صداقت کا پھَل کھاتا ہَے پر خطاکاروں کی خواہش ظُلم ہَے۔

1
13/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔ جو اپنے مُنہ کی نگہبانی کرتا وہ اپنی جان کی حفاظت کرتا ہَےجو اپنے لب فراخ کھولتا ہَے وہ ہلاکت کو پہنچے گا۔ \v 4 ۔ سُست آدمی کا دِل خواہش کرتا ہَے اَور کُچھ نہیں پاتا مگر محِنتی کی جان سیر ہو جائے گی۔

1
13/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔ صادِق آدمی جھوٹی بات سےنفرت کرتا ہَے مگر شریر نفرت اَور شرم کا کام کرتا ہَے۔ \v 6 ۔ صداقت ۔راست باز آدمی کی حِفاظت کرتی ہَے۔ مگر شرارت گُنہگار کو گِرا دیتی ہَے۔

1
13/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔ کوئی گویا دولتمند ہَے جب کہ اُس کے پاس کُچھ نہیں ۔اَور کوئی گویا غریب ہَے جب کہ اُس کے پاس بڑی دولت ہَے۔ \v 8 ۔آدمی کی جان کا فدیہ اُس کی دولت ہَے پر کنگال دھمکی کو نہیں سُنتا۔

1
13/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -203,6 +203,12 @@
"12-19",
"12-21",
"12-23",
"12-25"
"12-25",
"12-27",
"13-title",
"13-01",
"13-03",
"13-05",
"13-07"
]
}