Sun Jun 14 2020 08:18:07 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-14 08:18:07 -06:00
parent cc93d3df93
commit ae7f18c7eb
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
13/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔ خواہش کا پُورا ہونا جان کے لئے شِیریں ہَے پر شرارت سے پرہیز کرنا جاہلوں کے نزدِیک مکرُوہ ہَے ۔ \v 20 ۔ دانِشمندوں کے ساتھ چلنے والا دانِشمند ہوجائے گا مگر جاہلوں کا ہم نِشین شریر بنے گا۔

1
13/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔ شرارت خطاکاروں کا پیچھا کرتی ہَے۔ پر صادِقوں کو اَجر مِلے گا۔ \v 22 ۔ نیک آدمی اپنے پوتوں کے لیے مِیرَاث چھوڑتا ہَے پر خطاکار کی دولت صادِق کے لئے پڑی رہتی ہَے۔

1
13/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 صادِق بڑی مُدّت تک خُوشحال رہیں گے جب کہ بَدکردار جلد فنا ہو جائیں گے۔ \v 24 ۔جو اپنی چھڑی کو روکتا ہَے وہ اپنے بیٹے سے نفرت کرتا ہَے۔مگر جو اُسے پیار کرتا ہَے وہ وقت پر اُس کی تادِیت کرتا ہَے۔

1
13/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔صادِق کھاتا ہَے تو سیر ہوتا ہَے مگر شریر کا پیٹ کبھی نہیں بھرتا ۔

View File

@ -214,6 +214,10 @@
"13-11",
"13-13",
"13-15",
"13-17"
"13-17",
"13-19",
"13-21",
"13-23",
"13-25"
]
}