Sun Jun 14 2020 08:28:07 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-14 08:28:07 -06:00
parent 276327c077
commit 6e991fe591
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
14/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔ خُداوند کے خوف میں طاقتور کا بھروسا ہَے اَور اُس کے فرزندوں کے لئے پناہ گاہ ہوگا۔ \v 27 ۔خُداوند کا خوف زِندگی کا چشمہ ہَے جو مَوت کے پھندوں سے بچاتا ہَے۔

1
14/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۔ رعایا کی کثرت میں بادشاہ کا فخر ہَے اَور لوگوں کی کمی میں حاکم کی تباہی ہَے۔ \v 29 ۔ صابر اِنسان نہایت عقلمند ہَے کم صبر والاشخص بڑی نادانی ظاہر کرتا ہَے۔

1
14/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۔دِل کا اطمینان جِسم کی زِندگی ہَے مگر حسد ہَڈّیوں کی بوسیدگی ہَے۔ \v 31 ۔ جو غریب پر ظلُم کرتا ہَے وہ اپنے خالِق کو ملامت کرتا ہَے۔ پر جو مِسکین پر مہربان ہَے وہ اُس کی تمجید کرتا ہَے۔

1
14/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 ۔ شریر اپنی بَدی سے دھکیلا جاتا ہَے پر صادِق اپنی بے گُناہی میں پناہ پاتا ہَے۔ \v 33 ۔ صاحبِ فہم کے دِل میں دانِش ٹھہری رہتی ہَے پر احمقوں کا دلی راز فاش ہو جاتا ہَے ۔

1
14/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 ۔ صداقت اُمّت کو سرفراز کرتی ہَے اَور گُناہ قوموں کی رُسوائی ہَے۔ \v 35 ۔عقلمند خادِم پر بادشاہ کی خُوشنُودی ہَے پر فضیحت کرنے والوں پر اُس کا قہر ہَے۔

View File

@ -232,6 +232,11 @@
"14-19",
"14-21",
"14-23",
"14-25"
"14-25",
"14-26",
"14-28",
"14-30",
"14-32",
"14-34"
]
}