Sun Jun 14 2020 19:00:39 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-14 19:00:40 -06:00
parent 0c2b50a3aa
commit 67181620a4
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
19/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔ خُداوند کا خوف زِندگی بخش ہَے ۔خُدا ترس اِطمینان سے آرام کرے گااَور مُصیبت میں مُبتلا نہ ہوگا۔ \v 24 ۔ کاہِل مَرد اپنا ہاتھ رکابی میں ڈالتا تو ہَے پر اپنے مُنہ تک اُسے نہیں لاتا ۔

1
19/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔ ٹھٹھّا کرنے والے کو مار تو ناتجربہ کار ہوشیار ہوجائے گا اَور صاحبِ فہم کو تنبیہہ کر تو وہ عِلم حاصل کرے گا۔

1
19/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔ جو اپنے باپ کو دُکھ دیتا ہَے اور ماں کو ہانک دیتا ہَے وہ شرمندگی اَور رسوائی کا کام کرتا ہَے ۔ \v 27 ۔اَے میرے بیٹے! اصلاح کے سُننے سے رُکارہ جب یہ فِقظ تُجھے عِلم کی باتوں سے بہکاتی ہَے۔

1
19/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۔ ناراست گواہ اِنصاف پر ٹھٹھّا کرتا ہَے اَور شریروں کا مُنہ بَدی کو نگلتا ہَے۔ \v 29 ۔ ٹھٹھّا کرنے والوں کےلئے سزائیں تیار کی جاتی ہَیں اَور جاہِلوں کی پیٹھ کے لیے کوڑے ہَیں۔

1
20/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -312,6 +312,11 @@
"19-15",
"19-17",
"19-19",
"19-21"
"19-21",
"19-23",
"19-25",
"19-26",
"19-28",
"20-title"
]
}