Sat Jun 13 2020 21:28:00 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-13 21:28:01 -06:00
parent 47a6b5fa77
commit 63aed9749d
7 changed files with 13 additions and 1 deletions

1
08/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۔ جب اُس نے بُلندی پر اَفلاک ٹھہرائے اَور گہراؤ کے چشمنے مضبوط کئے ۔ \v 29 ۔ جب اُس نے سمندر کی حدُود باندھیں تاکہ پانی کِناروں سے باہر نہ جائے ۔ جب اُس نے زمین کی بنیاد ڈالیں ۔

1
08/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۔ تب مَیں نے اُس کے ساتھ ماہر کارِیگر کی مانند تھی اَور روز بروز خُوشی کرتی تھی ۔ہروقت اُس کے آگے کھیلتی تھی ۔ \v 31 ۔ مَیں زمیں پر کھیلتی تھی اَور بنی نُوع اِنسان کے ساتھ رہنا میری خُوشی تھی ۔

1
08/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 ۔ پس اب اَے فرزندو ! میری سنو۔ کیونکہ مُبارک ہَیں وہ جو میری راہوں کو مانتے ہیں ۔ \v 33 ۔ میری تربیت کو سُنو اَور دانِشمند بنو اَور اُس سے انکار نہ کرو۔ \v 34 ۔ مُبارَک ہَے وہ اِنسان جو میری سُنتا ہَے ۔جو روز بروز میرے پھاٹکوں ہے پاس جاگتا ہَے۔ اَور میرے دروازوں کی چوکھٹوں پر انتظار کرتا ہَے۔ ِ

1
08/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 ۔ کیونکہ جِس نے مُجھے پایا اُس نے زِندگی پائی اَور خُداوند کی خُوشنُودی حاصل کی۔ \v 36 ۔ لیکن جو مُجھ سے مُحروم ہَے وہ اپنی زندگی پر ظُلم کرتا ہَے ۔سب جو مُجھ سے نفرت کرتے ہیں مَوت کو پیار کرتے ہَیں ۔

1
09/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 9 \v 1 ۔ حِکمَت کی دعوت حکمت نے اپنا گھر بنایا اَور اپنے سات ستُون تراشے ۔ \v 2 ۔ اُس نے اپنےذَبیحوں کو ذَبح کِیا۔اُس نے اپنی مَے کو مِلایا اَور اپنا دستر خوان آراستہ کِیا ۔

1
09/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -145,6 +145,12 @@
"08-19",
"08-22",
"08-24",
"08-26"
"08-26",
"08-28",
"08-30",
"08-32",
"08-35",
"09-title",
"09-01"
]
}