Sun Jun 14 2020 08:08:06 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-14 08:08:07 -06:00
parent 5afbd70a2f
commit 62b73aeed7
8 changed files with 15 additions and 1 deletions

1
11/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔ جو نیکی تلاش کرتا ہَے وہ مقبُولیّت کا طالِب ہَے پر جو بَدی کے دَرپے ہَے اُس پر بَدی آئے گی۔ \v 28 ۔ جو دولت پربھروسہ رکھتا ہَے وہ مُرجھا جائے گا۔پر صادِق ہرے پتُوں کی طرح سر سبز رہیں گے۔

1
11/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۔ جو اپنے گھر کو دُکھ دیتا ہَے وہ ہوا کا وارِث ہوگا اَور اَحمق دانا کا غُلام بن جائے گا۔

1
11/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۔ صداقت کا پھَل زِندگی کا درخت ہَے پر شریروں کی جانیں بےوقت اُٹھائی جائیں گی۔ \v 31 ۔دیکھ جب زمین ہی پر صادِق کو بدلہ دِیا جاتا ہَے تو کتنا زیادہ شریر اَور خطا کار کو۔

1
12/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 12 \v 1 ۔ جو کوئی نظم و ضبط کو پیار کرتا ہَے وہ عِلم کو پیار کرتا ہَے ۔جو نصیحت سے نفرت کرتا ہَے وہ حیوان ہَے ۔ \v 2 ۔ نیک مَرد خُداوند کی خُوشنُودی حاصِل کرتاہَے۔ پر دھوکہ باز انِسان مُجرم ٹھہرایا جائے گا۔

1
12/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔ شرارت سے کوئی اِنسان قائم نہیں رہتا پر صادِقوں کی جَڑ کو جُنبش نہ ہوگی۔ \v 4 ۔ نیک عورت اپنے شوہر کے لئے تاج ہَے مگر بدکار اُس کی ہَڈّیوں میں بیماری کی مانند ہَے۔

2
12/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 5 5۔ صادِقوں کے خیالات راست ہَیں اَور شریروں کی مصلحت فریب ہَے۔
\v 6 6۔ شریروں کی باتیں یہی ہَیں کہ خون کرنے کےلئے تاک میں بیٹھیں لیکن راستکاروں کا مُنہ اُنہیں رِہائی دے گا۔

1
12/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -186,6 +186,12 @@
"11-19",
"11-21",
"11-23",
"11-25"
"11-25",
"11-27",
"11-29",
"11-30",
"12-title",
"12-01",
"12-03"
]
}