Sun Jun 14 2020 20:38:40 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-14 20:38:41 -06:00
parent 53a20d9bb8
commit 511576fcd1
7 changed files with 12 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 21 ۔تین چیزوں سے زمین بے آرام ہوتی ہَے۔ بلکہ چار کی وہ برداشت نہیں کرسکتی۔
\v 22 22۔ غُلام سے جب وہ بادشاہی کرنے لگے ۔احمق سے جب وہ کھاکر سیر ہو۔
\v 23 23۔نفرت انگیز عورت سے جب اُسے شوہر مِل جائے اَور لونڈی سےجب وہ اپنی مالکہ کی وارث ہو جائے ۔
\v 21 ۔تین چیزوں سے زمین بے آرام ہوتی ہَے۔ بلکہ چار کی وہ برداشت نہیں کرسکتی۔ \v 22 ۔ غُلام سے جب وہ بادشاہی کرنے لگے ۔احمق سے جب وہ کھاکر سیر ہو۔ \v 23 ۔نفرت انگیز عورت سے جب اُسے شوہر مِل جائے اَور لونڈی سےجب وہ اپنی مالکہ کی وارث ہو جائے ۔

1
30/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۔چار ہَیں جو زمین پر چھوٹی سے چھوٹی چیزوں میں سے ہَیں۔مگر دانِشمندوں سے زیادہ دانِشمند ہَیں۔ \v 25 ۔ چیونٹی جو بے طاقت گروہ ہَے لیکن گرمی میں وہ اپنے لئے خوراک جمع کرتی ہَے۔ \v 26 ۔ سافان جونا تَواں جھُنڈ ہَے لیکن وہ چٹانوں میں اپنے گھر بناتے ہَیں۔

1
30/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔ ٹِڈی جس کا کوئی بادشاہ نہیں مگر سب کی سب غول بہ غول نِکلتی ہَیں ۔ \v 28 ۔ اَور چھپکلی جو ہاتھ سے پکڑی جاتی ہَے۔ تو بھی وہ شاہی محلّوں میں رہتی ہَے۔

1
30/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۔تین خُوش رفتار ہَیں بلکہ چار کا چلنا خُوشنُما ہَے ۔ \v 30 ۔شیر ببر جو حیوانوں میں سب سے زیادہ طاقتور ہَے اَور کسی سے خائف نہیں ہوتا ۔ \v 31 ۔ جنگی گھوڑا۔بکرا اَور بادشاہ جو اپنے لشکر کا پیش رَد ہو ۔

1
30/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 ۔اگر تَو حماقت سے مُتکبّر یا گُستاخ ہُؤا۔تُو اپنا ہاتھ اپنے مُنہ پر رکھّ ۔ \v 33 ۔ کیونکہ دُودھ کے بِلونے سے مکھّن نِکلتا ہَے ۔اَور ناک کے مروڑنے سے لہُو ۔اَور غصّہ بھڑکانے سے فساد بَرپا ہوتا ہَے ۔

1
31/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب 31

View File

@ -485,6 +485,11 @@
"30-13",
"30-15",
"30-18",
"30-20"
"30-20",
"30-21",
"30-24",
"30-27",
"30-29",
"30-32"
]
}