Sun Jun 14 2020 19:40:39 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-14 19:40:40 -06:00
parent e6b9caae0d
commit 42e61bc589
7 changed files with 13 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
۔ سُست آدمی کی خواہش اُسے مار دیتی ہَے کیونکہ اُس کے ہاتھ کام کرنے سے انکار کرتے ہیں ۔
26۔ وہ دن بھر حِرص میں رہتا اَور لالچ کرتا ہَے مگر صادِق آدمی دیتا ہَے اَور کنُجوسی نہیں کرتا ۔
\v 25 ۔ سُست آدمی کی خواہش اُسے مار دیتی ہَے کیونکہ اُس کے ہاتھ کام کرنے سے انکار کرتے ہیں ۔ \v 26 ۔ وہ دن بھر حِرص میں رہتا اَور لالچ کرتا ہَے مگر صادِق آدمی دیتا ہَے اَور کنُجوسی نہیں کرتا ۔

1
21/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔ شریروں کی قربانی مکروہ ہَے تو کتنی زیادہ تب ہو گی جب و ہ انُہیں بَد نیتی سے گزرانے گا۔ \v 28 ۔جھُوٹا گواہ ہلاک ہوگا ۔لیکن جو سُنتا ہَے ۔وہ خاموش نہ رہے گا۔

1
21/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۔ شریر اِنسان بے شرمی سےاپنے مَنہ کو سخت کرتا ہَے ۔مگر راستکار اپنی راہ کو دُرست کرتا ہَے ۔

1
21/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۔ نہ حِکمَت نہ نصیحت اَور نہ کوئی مشورت خُداوند کے مُقابل ٹھہرسکتی ہَے ۔ \v 31 ۔ جنگ کے دِن کےلیے گھوڑا تو تیار کیا جاتا ہَے لیکن فتح یابی خُداوند ہی کی طرف سے ہَے۔

1
22/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 22 \v 1 ۔ نیک نام بڑے خزانے سےافضل اَور احسان سونے اَور چاندی سے بہتر ہَے۔ \v 2 ۔دولتمند اَور مِسکین باہم ملتے ہَیں ۔ خُداوند نے اُن دونوں کو بنایا ۔

1
22/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -345,6 +345,12 @@
"21-17",
"21-19",
"21-21",
"21-23"
"21-23",
"21-25",
"21-27",
"21-29",
"21-30",
"22-title",
"22-01"
]
}