Sun Jun 14 2020 18:46:39 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-14 18:46:40 -06:00
parent 6264c21a78
commit 393b453600
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
17/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔جھگڑے کا مشُتاق گُناہ کا مُشتاق ہَے۔ جو اپنا دروازہ اُونچا کرتا ہَے وہ تباہی کا خواہاں ہَے ۔ \v 20 ۔ کَج دِلا اِنسان نیکی نہ پائے گا ۔بَد زُبان بَلا میں مُبتلا ہوگا ۔

1
17/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔ جاہِل کا باپ ہونا دُکھ کا باعِث ہَے احمق کے باپ کے لئے خُوشی نہیں ۔ \v 22 ۔ شادمان دِل صحِت بخش ہَے اَور شِکسَتہ رُوح ہَڈیوں کو خُشک کرتی ہَے ۔

1
17/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔ شریر آدمی بَغل میں سے رشوَت رکھّ لیتا ہَے ۔تاکہ اِنصاف کی راہوں کو بگاڑے ۔ \v 24 ۔ حِکمَت صاحبِ فہم کے پیش نظر ہَے پر بے وقُوف کی آنکھیں زمین کے کِناروں پر لگی ہَیں۔

1
17/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔ جاہِل بیٹا اپنے باپ کے لئے دُکھ ہَے اَور اپنی والدہ کے لیے تلخی ہَے۔ \v 26 ۔ بے گُناہ پر جرمانہ لگانا دَرست نہیں اَور نہ امیروں کو ناحَق مارنا ۔

1
17/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔ صاحبِ عِلم کم باتیں کرتا ہَے۔ اَور صاحبِ فہم ملائم ہَے ۔ \v 28 ۔ احمق جب چُپ رہے تو دانا گِنا جاتا ہَے اَور جو اپنے ہونٹوں کو بند رکھے وہ صاحبِ فہم شُمار ہوتا ہے۔

View File

@ -281,6 +281,12 @@
"17-09",
"17-11",
"17-13",
"17-15"
"17-15",
"17-17",
"17-19",
"17-21",
"17-23",
"17-25",
"17-27"
]
}