Sun Jun 14 2020 20:12:39 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-14 20:12:40 -06:00
parent 95868d5e13
commit 383d4169a1
8 changed files with 15 additions and 1 deletions

1
25/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔ جیسا کہ پیاسے کے لئے ٹھنڈا پانی ہَے ویسی ہی وہ نیک خبر ہَے جو دُور مُلک سے آئے ۔ \v 26 ۔ صادِق آدمی کا شریر کے آگے بےقرار ہونا ایسا ہَے جیسا کہ پانی کا وہ چشمہ جو گدَلا ہوگیا ۔ یا وہ سوتا جو بگڑگیا ہو۔

1
25/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔ کثرت سے شہد کھانا اچھّا نہیں۔اَور عزت کی تلاش کرنا نازیبا ہَے ۔ \v 28 ۔ جو اِنسان اپنی رُوح کو قابو میں نہیں رکھتا وہ شِکستہ اَور بے فصیل شِہر کی مانند ہَے۔

1
26/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 26 \v 1 ۔ جیسے گرمی کے موسم میں برف اِور فصل کاٹنے کے وقت بارش ہو۔ ایسا ہی جاہِل کے لئے عِزّت ہَے۔ \v 2 ۔ جیسے چڑیا کا اِدھر اُدھر جانا اَور ابابِیل کا اُڑتے پھِرنا ہَے۔ویسے ہی بے سبب لعنت ہے وہ مُوثّر نہ ہوگی۔

1
26/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔ گھوڑے کے لئے چابُک اَور گدھے کے لئے لگام اَور احمقوں کی پیٹھ کے لئے چھڑی ہَے۔ \v 4 ۔ جاہِل کو اُس کی حماقت کے مطابق جَواب نہ دے ایسانہ ہو ۔کہ تُو بھی اُس کی مانند ہو جائے ۔

1
26/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔جاہِل کو اُس کی حماقت کے مُطابق جَواب دے ۔ایسا نہ ہوکہ وہ اپنی آنکھوں میں دانِشور ہو۔ \v 6 ۔وہ جو جاہل کے ہاتھ پیغام بھیجتا ہَے اپنے پاؤں کاٹتا اَور ظُلم کا جام پِیتا ہَے۔

2
26/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 7 ۔جس طرح کہ لنگڑے کی ٹانگیں لڑ کھڑاتی ہَیں ۔اُسی طرح اَحمقوں کے مُنہ میں تمثیل ہَے۔
\v 8 8۔جو کوئی جاہِل کو عِزّت دیتا ہَے وہ اُس کی مانند ہَے جو موتیوں کی تھیلی کو پتھّروں میں پھینکے ۔

1
26/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -413,6 +413,12 @@
"25-18",
"25-20",
"25-21",
"25-23"
"25-23",
"25-25",
"25-27",
"26-title",
"26-01",
"26-03",
"26-05"
]
}