Sat Jun 13 2020 21:00:00 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-13 21:00:01 -06:00
parent f9004a9f5e
commit 32095ef6fd
7 changed files with 13 additions and 1 deletions

1
03/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 ۔ شریر کے گھر پر خُدا کی لعنت ہَے ۔مگر صادِقوں کے مَسکن پر اُس کی برکت ہَے۔ \v 34 ۔ٹھٹھا کرنے والوں پر و ہ ٹھٹھا کرتا ہَے۔ پر حلیِموں کو وہ فضل بخشتا ہَے۔

1
03/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 ۔دانِشمند عِزّت کے وارث ہوں گے اَور جاہِل ذِلّت اُٹھائیں گے۔

1
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 4 \v 1 ۔ پدرانہ ہدایت اَے بچّو ! باپ کی تربیت کو سُنو۔اَوردانِشمندی حاصِل کرنے کےلئے دھیان لگاؤ۔ \v 2 ۔ کیونکہ مَیں تمہیں تلقین کرتا ہُوں۔ سو تُم میری تعلیم کو ترک نہ کرو۔

1
04/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔جب مَیں اپنے باپ کا بیٹا تھا نازک اَور اپنی ماں کی نِگاہ میں لاڈلا ۔ \v 4 ۔تو وہ مجھے سِکھاتا اَور کہتا رہا ۔ کہ تیرا دِ ل میری باتوں کو یاِد رکھّے۔ تُو میرے حُکموں کو مان۔تو تُو جیئے گا۔

1
04/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 حِکمَت حاصِل کر ۔فہم حاصِل کر۔مت بھُول اَور میرے مُنہ کی باتوں سے کُنارہ نہ کر ۔ \v 6 ۔اُسے ترک نہ کر ۔وہ تیری حِفاظت کرے گی۔اُس سے محبّت رکھّ ۔وہ تیری نِگہبان ہوگی۔

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -76,6 +76,12 @@
"03-25",
"03-27",
"03-29",
"03-31"
"03-31",
"03-33",
"03-35",
"04-title",
"04-01",
"04-03",
"04-05"
]
}