Sat Jun 13 2020 21:32:00 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-13 21:32:01 -06:00
parent 742a8c2b84
commit 1a42f67502
7 changed files with 14 additions and 1 deletions

1
09/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔ جو کوئی ناتجربہ کار ہو وہ میرے پاس آئے۔جوکوئی بے عقل ہو مَیں اُس سے بولُوں گی ۔ \v 17 ۔چوری کا پانی میٹھا ہوتا ہَے۔ پوشیدگی کی روٹی میں لذّت ہَے۔ \v 18 ۔ لیکن وہ نہیں جانتا کہ مَردے وہاں ہَیں اَور کہ اُس کے مہمان پاتال کی گہرائیوں میں ہَیں ۔

1
10/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 10 \v 1 ۔ اَمثَال ِسُلیمؔان دانِش مند بیٹا اپنے باپ کے لئے خوُشی کا سبب ہَے۔ اَور جاہِل بیٹا اپنی ماں کے لئے دُکھ کا باعِث ہَے ۔ \v 2 ۔ شرارت کے خزانے کُچھ فائدہ نہیں دیتے مگر صداقت مَوت سے چُھڑاتی ہَے۔ \v 3 ۔ خُداوند صادِق کی جان کو بھُوکا رہنے نہ دے گا پر شریروں کی خواہش کر رَدّ کرتاہَے۔

1
10/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔ جو ڈِھیلے ہاتھ سے کام کرے وہ کنگال ہوجائے گا۔پر محنُتی کا ہاتھ دولت مند بنا دیتا ہَے۔ \v 5 ۔ جو موسم گرما میں جمع کرتا ہَے وہ دانا بیٹا ہَے ۔جو فصل کے وقت سوتا ہَےوہ ذلت کا فرزند ہَے

1
10/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔ صادق کے سر پر برکتیں ہَیں اَور شریروں کے مُنہ ظُلم کو چُھپاتے ہَیں۔ \v 7 ۔صادِق کا ذِکر مُبارّک ہَے ۔اَور شریروں کا نام لعنتی ہَے۔

2
10/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 8 \v 9 8۔ جس کا دِل دانِش ور ہَے وہ حُکموں کا مانتا ہَے۔ پر بکوُاسی اَحمق گِر پڑے گا۔
9۔جو راستی سے چلتا ہَے وہ سلامتی سے جائے گا پر جس کی راہیں ٹیڑھی ہیں وہ ظاہر کِیا جائے گا۔

1
10/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -155,6 +155,12 @@
"09-03",
"09-05",
"09-07",
"09-10"
"09-10",
"09-13",
"09-16",
"10-title",
"10-01",
"10-04",
"10-06"
]
}