Sun Jun 14 2020 19:50:39 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-14 19:50:40 -06:00
parent f70fed833b
commit 14bc5da0a7
8 changed files with 16 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
۔ دیکھ ۔مَیں نے تیرے لئے مشورت اَور عِلم کی تیس باتیں لکھیں ۔
21۔ کہ سچائی اَور قابل اعتبار باتیں تُجھے جَتاؤں تاکہ تُو اپنے پُوچھنے والوں کو اچھّا جُواب دے سکے گا۔
\v 20 ۔ دیکھ ۔مَیں نے تیرے لئے مشورت اَور عِلم کی تیس باتیں لکھیں ۔ \v 21 ۔ کہ سچائی اَور قابل اعتبار باتیں تُجھے جَتاؤں تاکہ تُو اپنے پُوچھنے والوں کو اچھّا جُواب دے سکے گا۔

1
22/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔ مِسکین کو اُس کے مِسکین ہونے کے سبب سے مت لُوٹ۔ اَور مُحتاج کو دروازے میں پامال نہ کر۔ \v 23 ۔ کیونکہ اُن کے مُقدّمے کے لئے خُداوند جھگڑے گا اَور اُن کےلُوٹنے والوں کی جان لُوٹ لےگا ۔

1
22/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۔ غُصّہ ور آدمی کے ساتھ دوستی نہ کر اَور غضبناک اِنسان کے ساتھ مت چل ۔ \v 25 ۔ تاکہ تو اُس کی رَوشیں نہ سیکھے اَور اپنی جان کےلئے پھندا نہ بنائے۔

1
22/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔ تُو اُن میں سے نہ ہو جو ہاتھ پر ہاتھ مارتے ہَیں اَور قر ضداروں کی ضمانت دیتے ہَیں ۔ \v 27 ۔ اگر تیرے پاس ادا کرنے کوکُچھ نہیں تو تیرا بِستر نیچے سے چھینا جائے گا۔

1
22/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۔ جو قدیم حدیں تیرے باپ دادا نے رکھیں تَو اُنہیں مت سرکا۔ \v 29 ۔ کیا تُو نے ایسا اِنسان دیکھا جو اپنے کام میں ماہر ہَے؟ وہ بادشاہوں کے سامنے کھڑا ہوگا وہ عام آدمیوں کے سامنے کھڑانہ ہوگا ۔

3
23/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 23 \v 1 \v 2 \v 3 1۔ جس وقت تُو حُکمران کے ساتھ کھانے کو بیٹھے تو خُوب غور کر کہ تیرے سامنے کون ہَے ۔
2۔ اگر تُو کھاؤ ہَے تو اپنے گلے پر چھُری رکھّ ۔
3۔ اُس کے لذیذ کھانوں کی خواہش نہ کر کیونکہ وہ فریب دینے والی خُوراک ہَیں۔ِ

1
23/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -359,6 +359,12 @@
"22-11",
"22-13",
"22-15",
"22-17"
"22-17",
"22-20",
"22-22",
"22-24",
"22-26",
"22-28",
"23-title"
]
}