Sat Jun 13 2020 21:36:00 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-13 21:36:01 -06:00
parent ce567152d2
commit 148ecb712a
7 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
10/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔ صادِق کی زُبان صاف شُدہ چاندی ہَے اَور شریروں کے دِل بے قدر ہَیں ۔ \v 21 ۔ صاِدق کے ہونٹ بُہتیروں کو سِکھاتے ہَیں اَور نادان عقل کے نہ ہونے کے سبب مَرتے ہَیں۔

1
10/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 - خُداوند کی برکت دولتمند کرتی ہَے اَور مُشقت اُس پر کُچھ نہیں بڑھاتی۔ \v 23 ۔ بَدی کاکام جاہِل کے نزدِیک اَور حِکمَت کاکام دانِشمند کے نزدِیک کھیل ہَے۔

1
10/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۔شریر کا خوف اُسی پر آپڑے گا۔اَور صادقوں کی خواہش اُنہیں عطا کی جائے گی۔ \v 25 ۔جِیسے بگُولا جاتا رہا ہَے ۔ ویسے ہی شریر جاتا رہَے گا۔ مگر صادِق اَبدی بُنیاد کی طرح ہَے۔

1
10/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔ جیسا کہ سرکہ دانتوں کے لیے اَور دُھواں آنکھوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے ویسا ہی سست آدمی اپنے بھیجنے والے کے لئے ہے۔ \v 27 ۔ خُداوند کا خوف ایّام کو بڑھاتا ہَے مگر شریروں کے برس گھٹائے جائیں گے۔

1
10/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۔ صادِقوں کا اِنتظار خُوشی ہَے۔ اَور شریروں کی اُمید فنا ہو جائے گی۔ \v 29 ۔ سِیدھی راہ چلنے والوں کے لئے خُدا وند جائےِ پناہ ہَے۔ پر بَد کرداروں کے لئے ہلاکت کا باعث ہَے۔ \v 30 ۔ صادِق کبھی جُنبش نہ کھائے گا مگر شریر زمین پر آباد نہ رہیں گے۔

1
10/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۔صادق کے ہونٹ حِکمَت کا پھل دیتے ہَیں۔ اَور دغابازوں کی زُبان کاٹ ڈالی جائے گی۔ \v 32 ۔ صادِق کے ہونٹ پسندیدہ بات کو جانتے ہیں مگر شریروں کے مُنہ فریبوں سے واقِف ہیں ۔

View File

@ -166,6 +166,11 @@
"10-10",
"10-12",
"10-14",
"10-18"
"10-18",
"10-20",
"10-22",
"10-24",
"10-26",
"10-28"
]
}