1 line
618 B
Plaintext
1 line
618 B
Plaintext
\v 2 ۔اور بلق بِن صِفور نے سب کچھ جو اِسرائیل نے اموریوں سے کیِا تھا دیکھا۔ \v 3 ۔ اور موآبی اُن سے بہت ڈر گئے ۔ کیونکہ وہ بہت تھے اور موآب بنی اِسرائیل کے سبب خوف زدہ ہُؤا۔ \v 4 ۔اور موآب نے مدیان کے بزرگوں سے کہا ۔ اب یہ جماعت ہمارے سب اِردگرد کو یُوں چاٹ جائے گی۔ جیسے بیل کھیت کی گھاس کو چاٹتا ہے۔ اور اُس وقت موآب کا بادشاہ بلق بِن صفور تھا۔ |