ur_num_text_ulb/18/19.txt

1 line
708 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 19 ۔ اور تمام پاک چیزیں جو بنی اِسرائیل خُداوندکے لئے لائیں ۔ میَں نے تجھے اور تیرے بیٹوں کو اور تیری بیٹیوں کو اَبدی حق کے طور پر دِیں۔ یہ نمک کا عہد زمانہ کے انجام تک خُداوند کے سامنے تیرے لئے اور تیری نسل کے لئے ہوگا۔ \v 20 ۔اور خُداوند نے ہارون سے فرمایا۔ کہ تُو اُن کے ملک مین میراث نہ لے ۔ اور نہ اُن کے درمیان تیرا حِصہ ہوگا۔ کیونکہ بنی اِسرائیل کے درمیان تیرا حِصہ اور تیری میراث میَں ہُوں۔