1 line
621 B
Plaintext
1 line
621 B
Plaintext
\v 3 ۔اور وہ تیرے احکام اور خیمہ کے تمام کاموں پر غور کریں لیکن مقُدس برتنوں اور مذبح کے نزدیک نہ آئیں ۔ تانہ ہو کہ وہ مر جائیں اور تم بھی اُن کے ساتھ ہلاک ہوؤ۔ \v 4 ۔وہ تیرے ساتھ ملیں۔اور خیمہ اجتماع کی حفاظت اور اُس کی سب خدمت کریں ۔ اور کوئی غیر شخص تمہارے نزدِیک نہ آئے۔ \v 5 ۔اور تم مقَدس اور مذبح کی حِفاطت کرو ۔ تاکہ بنی اِسرائیل پرپھر غضب نہ ہو۔ |