1 line
560 B
Plaintext
1 line
560 B
Plaintext
\v 38 ۔ تو بلعام نے بلق سے کہا ۔ اَب جو میَں تیرے پاس آگیا ہُوں کیا مجھے طاقت ہے کہ تجھے کوئی بات کہوں ؟ جو کلا م خُدا میرے مُنہ میں ڈالے گا ۔ میَں وہی کہوں گا۔ \v 39 ۔ اور بلعام بلق کے ساتھ گیا اور وہ قریت حصُات میں داخل ہُوئے۔ \v 40 ۔ تب بلق نے بیل اور بھیڑیں ذَبح کیں اور بلعام کو اور رئیسوں کو جو اُس کے ساتھ تھے بھیجیں۔ |