ur_num_text_ulb/22/36.txt

1 line
491 B
Plaintext

\v 36 ۔جب بلق نے سُنا کہ بلعام آتا ہے تو اُس کے ملنے کے لئے موآب کے شہر تک گیا جو ارنُون کی حد کے کنارے پرواقع ہے۔ \v 37 ۔اور بلق نے بلعام سے کہا کیا میَں نے تیرے پاس اِس سے پہلے ایک دفعہ تجھے بُلانے کو نہ بھیجا ؟ تو تُو میرے پاس کیوں نہ آیا ؟ کیا میَں تیرا رُتبہ بڑھا نہیں سکتا ؟