ur_num_text_ulb/22/31.txt

1 line
880 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 31 ۔تب خُداوند نے بلعام کی آنکھیں کھولیں تو اُس نے دیکھا کہ خُداوند کا فرشتہ راہ میں کھڑا ہے اور اُس کے ہاتھ میں کھینچی ہُوئی تلوار ہے۔ تو وہ اپنے مُنہ کے بل گرِا اور زمین تک سر جھکایا۔ \v 32 ۔تو خُداوند کے فرشتے نے اُس سے کہا ۔ تُو نے اپنی گدھی کو تین دفعہ کیوں مارا؟ میَں تجھے روکنے کو نکلا ہُوں کیونکہ تیری راہ میری نظر میں ہلاکت کا باعث ہے۔ \v 33 ۔اور تیری گدھی نے مجھے دیکھا اور تین دفعہ میرے سامنے سے مڑ گئی اور اگر وہ میرے سامنے سے نہ مڑتی ۔ تو میَں اُس وقت تجھے قتل کرتا اور اُسے چھوڑ دیتا۔