ur_num_text_ulb/22/26.txt

1 line
309 B
Plaintext

\v 26 ۔تب خُداوند کا فرشتہ آگے چلا اور ایک تنگ جگہ جہاں دہنے یا بائیں مڑنے کہ جگہ نہ تھی جا کھڑا ہُؤا۔ \v 27 ۔پھر جب گدھی نے خُداوند کے فرشتے کو دیکھا تو بلعام کے نیچے بیٹھ گئی۔