ur_num_text_ulb/22/24.txt

1 line
423 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 24 ۔تب خُداوند کا فرشتہ انگورستانوں کے درمیان ایک تنگ جگہ میں کھڑا ہُؤا ۔ اور وہاں دونوں طرف دیوار تھی ۔ \v 25 ۔پھر جو گدھی نے خُداوند کے فرشتے کو دیکھا ۔ تو دیوار سے جا اُڑی اور بلعام کے پاؤں کو دیوار سے چوٹ لگائی تو اُس نے اُسے اور مارا۔