ur_num_text_ulb/22/18.txt

1 line
823 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 18 ۔تو بلعام نے بلق کے خادموں کو جواب دے کر کہا کہ اگرچہ بلق مجھے اپنا گھر چاندی اور سونے سے بھر ہُؤادے تو بھی میَں خُداوند اپنے خُدا کے حکم سے تجاوز نہیں کرسکتا ہُوں کہ کوئی چھوٹی یا بڑی بات کرُوں۔ \v 19 ۔ اور تم بھی آج کی رات یہاں ٹھہرو۔ تاکہ میَں دیکھوں ۔ کہ خُداوند پھر مجھے کیا فرماتا ہے۔ \v 20 ۔اور خُدا رات کے وقت بلعام کے پاس آیا۔ اور اُس سے کہا ۔ کہ اگر یہ لوگ تجھے بُلانے آئیں ۔ تُو اُٹھ اور اُن کے ساتھ جا ۔لیکن جو کچھ میَں تجھے کہوں گا تُو صرف وہی کرنا۔