1 line
536 B
Plaintext
1 line
536 B
Plaintext
\v 15 ۔ پھر بلق نے اور رئیسوں کو بھیجا جو اگلوں سے بڑھ کر معُزز اور شُمار میں بھی زیادہ تھے۔ \v 16 ۔وہ بلعام کے پاس آئے اور کہا ۔ کہ بلق بِن صفور نے یُوں کہاہے کہ تُو میرے پاس آنے سے رُکا نہ رہ۔ \v 17 ۔ کیونکہ میَں تیرا مرتبہ بہت بڑھاؤں گااور جو تُو کہے گا کرُوں گا۔ تُوآ۔ اور اُن لوگوں پر میرے لئے لعنت کر۔ |