ur_num_text_ulb/22/09.txt

1 line
547 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 ۔یہ آدمی جو تیرے پاس ہیں کون ہیں ؟ \v 10 ۔تو بلعام نے خُداسے کہا کہ موآب کے بادشاہ بلق بِن صفور نے اُنہیں میرے پاس کہلا بھیجا۔ \v 11 ۔کہ دیکھ یہ لوگ مصر سے نکلے ۔ اُنہوں نے روئے زمین کو چھُپا لیِاہے اور اب تُو آ اور میرے لئے اُن پر لعنت کر ۔ تاکہ شاید میَں اُن کے خلاف جنگ کر سکُوں اور اُنہیں واپس ہٹا دُوں۔