ur_num_text_ulb/22/07.txt

1 line
585 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۔تب موآب کے بزرگ اور مدیان کے بزرگ روانہ ہوئے اور اُن کے پاس غیب گوئی کی اُجرت تھی ۔ سو وہ بلعام کے پاس آئے اور بلق کی باتیں اُسے بتائیں۔ \v 8 ۔تو اُس نے اُن سے کہا کہ آج کی رات تم یہاں رہو اور جیسا خُداوند مجھے فرمائے گا میَں تمہیں جواب دُوں گا ۔ تب موآب کے رئیس بلعام کے پاس ٹھہرے اور خُدا بلعام کے پاس آیااور اُس سے کہا۔