\v 12 ۔سب اچھا تیل اور مَے اور گیہوں کے پہلے پھَل جو وہ خُداوند کے لئے لائیں ، میَں نے تجھے دئیے۔ \v 13 ۔ اور اُن کی زمین کےپہلے پکے ہُوئے پھَل جو وہ خُداوند کے لئے لائیں تیرے ہوں گے ۔ تیرے گھر میں سب جو پاک ہیں اُسے کھائیں۔