Sat Jun 20 2020 09:16:36 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-20 09:16:37 -06:00
parent 5c7f3c7c61
commit f438c7e696
8 changed files with 15 additions and 17 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 48 \v 49 \v 50 48۔ اور بنی نفتالی اپنے خاندانو ں کے مطُابق یہ تھے۔ یحصی ایل سے یحصی ایلیوں کا خاندان اور جُونی سے جُونیوں کا خاندان۔
49۔ اور یصر سے یصریوں کا خاندان اور سلیم سے سلیمیوں کا خاندان۔
50۔یہ نفتالی کے خاندان تھے اُن کا شُمار پینتالیس ہزار چار سَو تھا۔
\v 48 ۔ اور بنی نفتالی اپنے خاندانو ں کے مطُابق یہ تھے۔ یحصی ایل سے یحصی ایلیوں کا خاندان اور جُونی سے جُونیوں کا خاندان۔ \v 49 ۔ اور یصر سے یصریوں کا خاندان اور سلیم سے سلیمیوں کا خاندان۔ \v 50 ۔یہ نفتالی کے خاندان تھے اُن کا شُمار پینتالیس ہزار چار سَو تھا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 52 \v 53 52۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلا کر کے فرمایا۔
53۔ کہ اِن ہی کو اُن کے ناموں کے شُمار کے مطُابق ملک میراث کے طور پر تقسیم کیا جائے۔
\v 52 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلا کر کے فرمایا۔ \v 53 ۔ کہ اِن ہی کو اُن کے ناموں کے شُمار کے مطُابق ملک میراث کے طور پر تقسیم کیا جائے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 54 \v 55 \v 56 54۔ تو بہتوں کو بہت میراث دے گا اور تھوڑوں کو تھوڑی دے گا۔ ہر ایک فریق کو اُس کے اُس کے شُمار کے مطُابق میراث سی جائے گی۔
55۔ مگر زمین قُرعہ سے تقسیم کی جائے گی ۔ وہ اپنے آبائی قبائل کے ناموں کے مطُابق میراث پائیں گے۔
56۔بہتوں اور تھوڑوں کے درمیان قُرعہ سے میراث پائی جائے گی۔
\v 54 ۔ تو بہتوں کو بہت میراث دے گا اور تھوڑوں کو تھوڑی دے گا۔ ہر ایک فریق کو اُس کے اُس کے شُمار کے مطُابق میراث سی جائے گی۔ \v 55 ۔ مگر زمین قُرعہ سے تقسیم کی جائے گی ۔ وہ اپنے آبائی قبائل کے ناموں کے مطُابق میراث پائیں گے۔ \v 56 ۔بہتوں اور تھوڑوں کے درمیان قُرعہ سے میراث پائی جائے گی۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 57 \v 58 \v 59 ۔اور وہ جو لاویوں میں اُن کے خاندانوں کے مطُابق گنِے گئے ۔ سو یہ ہیں ، جیرسون سے جیرسونیوں کا خاندان اور قہات سے قہاتیوں کا خاندان اور مراری سے مراریوں کا خاندان۔
58۔لاویوں کے یہ خاندان ہیں لبنیوں کا خاندان اور حبرونیوں کا خاندان اور محلیوں کا خاندان اور موشیوں کا خاندان اور قورحیوں کا خاندان اور قہات سے عمرام پیدا ہُؤا۔
59۔اور عمرام کی بیوی کا نام یُوکبد تھا ۔ جو لاوی کی بیٹی تھی اور مصر میں پیدا ہُوئی۔ اُس سے عمرام کے لئے ہارون اور موسیٰ اور اُن کی بہن مریم پیدا ہُوئے۔
\v 57 ۔اور وہ جو لاویوں میں اُن کے خاندانوں کے مطُابق گنِے گئے ۔ سو یہ ہیں ، جیرسون سے جیرسونیوں کا خاندان اور قہات سے قہاتیوں کا خاندان اور مراری سے مراریوں کا خاندان۔ \v 58 ۔لاویوں کے یہ خاندان ہیں لبنیوں کا خاندان اور حبرونیوں کا خاندان اور محلیوں کا خاندان اور موشیوں کا خاندان اور قورحیوں کا خاندان اور قہات سے عمرام پیدا ہُؤا۔ \v 59 ۔اور عمرام کی بیوی کا نام یُوکبد تھا ۔ جو لاوی کی بیٹی تھی اور مصر میں پیدا ہُوئی۔ اُس سے عمرام کے لئے ہارون اور موسیٰ اور اُن کی بہن مریم پیدا ہُوئے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 60 \v 61 \v 62 ۔اور ہارون سے ندب اور ابیہو اور الیعزر اور اِتمر پیدا ہُوئے۔
61۔اور ندب اور ابیہو خُداوندکے آگے غیر شرعی آگ گزُرانتے ہُوئے مر گئے۔
62۔ تو اُن میں سے کل مرد ایک مہینہ کی عمر اور اُس زیادہ کے جو گنِے گئے وہ تئیس ہزار تھے ۔ کیونکہ وہ بنی اِسرائیل کے ساتھ نہ گنِے گئے ۔اِس لئے کہ بنی اِسرائیل کے درمیان اُنہیں میِراث نہ ملی۔
\v 60 ۔اور ہارون سے ندب اور ابیہو اور الیعزر اور اِتمر پیدا ہُوئے۔ \v 61 ۔اور ندب اور ابیہو خُداوندکے آگے غیر شرعی آگ گزُرانتے ہُوئے مر گئے۔ \v 62 ۔ تو اُن میں سے کل مرد ایک مہینہ کی عمر اور اُس زیادہ کے جو گنِے گئے وہ تئیس ہزار تھے ۔ کیونکہ وہ بنی اِسرائیل کے ساتھ نہ گنِے گئے ۔اِس لئے کہ بنی اِسرائیل کے درمیان اُنہیں میِراث نہ ملی۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 63 \v 64 63۔یہ وہ ہیں جنہیں موسیٰ اور الیعزر کاہِن نے گنِا۔ جِنہوں نے بنی اِسرائیل کا موآب کے میدان میں یردن کے کنارے یریحو کے مقُابل شُمار کیِا۔
64۔ اور اُن کے درمیان اُن میں سے ایک بھی نہ تھا۔ جنہیں موسیٰ اور ہارون نے گنِا تھا ۔ جب اُنہوں نے بنی اِسرائیل کا دشتِ سینا میں شُمار کیِا ۔
\v 63 ۔یہ وہ ہیں جنہیں موسیٰ اور الیعزر کاہِن نے گنِا۔ جِنہوں نے بنی اِسرائیل کا موآب کے میدان میں یردن کے کنارے یریحو کے مقُابل شُمار کیِا۔ \v 64 ۔ اور اُن کے درمیان اُن میں سے ایک بھی نہ تھا۔ جنہیں موسیٰ اور ہارون نے گنِا تھا ۔ جب اُنہوں نے بنی اِسرائیل کا دشتِ سینا میں شُمار کیِا ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 65 65۔ کیونکہ خُداوند نے کہا تھا ۔ کہ وہ بِیابان میں یقیناً مر جائیں گے ۔ سو اُن میں سے سِوائے کالِب بِن یُفنہ اور یشوع بِن نُون کے کوئی باقی نہ رہاتھا۔
\v 65 ۔ کیونکہ خُداوند نے کہا تھا ۔ کہ وہ بِیابان میں یقیناً مر جائیں گے ۔ سو اُن میں سے سِوائے کالِب بِن یُفنہ اور یشوع بِن نُون کے کوئی باقی نہ رہاتھا۔

View File

@ -271,7 +271,15 @@
"26-33",
"26-35",
"26-38",
"26-44",
"26-48",
"26-51",
"26-52",
"26-54",
"26-57",
"26-60",
"26-63",
"26-65",
"27-title",
"27-01",
"27-02",