Fri Jun 19 2020 09:16:49 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-19 09:16:49 -06:00
parent 212cbe18eb
commit f41ea3808d
7 changed files with 13 additions and 1 deletions

1
02/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۔وہ سب جو دان کے ڈیرے میں گنِے گئے ۔ ایک لاکھ ستاون ہزار چھ سَو تھے ۔یہ اپنے جھنڈوں کے مطُابِق آخر میں کوُچ کریں گے۔

1
02/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 ۔یہ بنی اِسرائیل کا شُمار بموُجب اُن کے آبائی گھرانوں کے ہے۔ سارے ڈیروں کا شُمار اُن کے لشکروں کے مطُابق چھ لاکھ تین ہزار پانچ سَو پچاس تھا۔ \v 33 ۔لیکن لاوی جیسا خُداوند نے موسیٰ حُکم دِیا تھا ۔ بنی اِسرائیل کے ساتھ نہ گنِے گئے۔

1
02/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 ۔تب بنی اِسرائیل نے سب کچھ جو خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا تھا کیِا۔ وہ اپنے جھنڈوں کے مطُابق ڈیرے لگاتے اور ایسا یہ اپنے خاندانوں اور آبائی گھرانوں کے مطُابِق کُوچ کرتے تھے۔

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 ۔ بنی لاوی کی مردم شماری ہارون اور موسیٰ کی اولاد یہ ہیں۔ جس روزخُداوند نے کوہِ سیِنا میں موسیٰ سے کلام کیِا۔ تب ہارون کی یہ اولاد تھی۔ \v 2 ۔ ہارون کے بیٹوں کے نام یہ ہیں ندب پہلوٹھا اور ابیہود اورالیعزر اور اِتمر ۔.

1
03/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔یہ نام ہارون کے اُ ن بیٹوں کے ہیں۔ جو ممسُوح کاہِن تھے ۔ جن کے ہاتھ کہانت کرنے کے لئے پا ک کئے گئے \v 4 ۔اور ندب اور ابیہود خُداوند کے سامنے مرَ گئے ۔ جب اُنہوں نے دشتِ سیِنا میں خُداوند کے سامنے غیر شرعی آگ گزُرانی ۔ اور وہ بے اولاد تھے اور الیعزر اور اِتمر اپنے باپ ہارون کے حضُور کہانت کی خدمت کرتے تھے۔

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -78,6 +78,12 @@
"02-24",
"02-25",
"02-27",
"02-29"
"02-29",
"02-31",
"02-32",
"02-34",
"03-title",
"03-01",
"03-03"
]
}