Fri Jun 19 2020 11:11:48 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-19 11:11:48 -06:00
parent 7c1b15689f
commit e92b528dfd
7 changed files with 13 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
89۔اور ایسا ہُوا کہ جب موسیٰ خُداوندسے ہمکلام ہونے کے لئے خیمہ اجتماع میں داخِل ہُؤا۔ تو اُس نے سرپوش کے اُوپر سے جو صندُوق ِ شہادت پر تھا۔دونوں کرُوبیوں کے درمیان سے آواز سُنی جو اُس سے خطاب کرتی تھی ۔ تو اُس نے اُس سے کلام کیِا۔
\v 89 ۔اور ایسا ہُوا کہ جب موسیٰ خُداوندسے ہمکلام ہونے کے لئے خیمہ اجتماع میں داخِل ہُؤا۔ تو اُس نے سرپوش کے اُوپر سے جو صندُوق ِ شہادت پر تھا۔دونوں کرُوبیوں کے درمیان سے آواز سُنی جو اُس سے خطاب کرتی تھی ۔ تو اُس نے اُس سے کلام کیِا۔

1
08/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 8 \v 1 شمع دان کے سات چراغ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۔کہ ہارون سے مخاطب ہو اور اُس سے کہہ ۔ کہ جب تُو چراغوں کو رکھے تو ساتوں چراغ اپنی روشنی شمع دان کے سامنے کی طرف ڈالیں۔

1
08/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔تو ہارون نے ایسا ہی کیِا۔ اُس نے شمع دان کے سامنے کی طرف چراغ جَلائے ۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حُکم دِیا۔ \v 4 ۔اور شمع دان کی بناوٹ یوں تھی کہ وہ تنہ سے لے کر اپنی شاخوں تک سونے سے گھڑا ہُؤا تھا۔ وہ اُس شکل کا گھڑا ہُؤا تھا۔ جو خُداوند نے موسیٰ کو دکھائی ۔ تو اُس نے شمع دان ویسا ہی بنایا۔

1
08/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔ لاویوں کا تقرر اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 6 ۔ کہ بنی اِسرائیل کے درمیان سے تُو لاویوں کو لے اور اُنہیں پاک کر۔

1
08/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔اور اُن کے پاک کرنے کے لئے تُو اُن سے یُوں کر۔ تُو اُن پر طہارت کا پانی چھڑک۔اور وہ اپنے سارے بدن پر اُسترہ پھرائیں اور اپنے کپڑے دھوئیں ۔تو وہ پاک ہو جائیں گے۔ \v 8 ۔ تب وہ ایک بَیل اور نَذر کی قُربانی کے لئے میدہ تیل سے ملا ہُؤا لیں۔ اور تُو ایک دُوسرا بَیل خطا کی قُربانی کے لئے لے۔

1
08/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -184,6 +184,12 @@
"07-75",
"07-78",
"07-81",
"07-84"
"07-84",
"07-89",
"08-title",
"08-01",
"08-03",
"08-05",
"08-07"
]
}