Wed Jun 24 2020 09:33:22 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-24 09:33:22 -06:00
parent f4000d3996
commit df7a6ae40c
6 changed files with 14 additions and 0 deletions

1
12/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔ کِنعان کے حالات کی دریافت اور اِس کے بعد لوگوں نے حصیرات سے کُوچ کیِا۔ اور دشتِ فاران میں آٓ اُترے۔

2
13/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 13 \v 1 \v 2 1۔ تب خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔
2۔کہ تُو آدمی بھیج تاکہ وہ ملک کِنعان کا جو میَں بنی اِسرائیل کو عطا کرُوں گاحال دریافت کریں۔ ہر ایک قبیلہ میں سے ایک آدمی اُن کے آبائی قبیلوں کے مطُابق جو اُن میں رئیس ہیں بھیج۔

2
13/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 \v 4 3۔تب موسیٰ نے جیسا خُداوند نے فرمایا۔ دشتِ فاران سے آدمیوں کو بھیجا ۔ وہ سب بنی اِسرائیل کے سرداروں میں سے تھے ۔
4۔اور اُن کے نام یہ ہیں ۔ روبِن کے قبیلہ سے سموع بِن زکور۔

4
13/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 5 \v 6 \v 7 \v 8 5۔شمعون کے قبیلہ سے سافط بِن حوری۔
6۔اور یہوُداہ کے قبیلہ سے کالب بِن یُفنہ ۔
7۔اور اشکار کے قبیلہ میں سے اجا ل بِن یُوسف۔
8۔ اور افرائیم کے قبیلہ میں سے ہوسیع بِن نُون۔

4
13/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 9 \v 10 \v 11 \v 12 9۔اور بنیامین کے قبیلہ میں سے فلتی بِن رافو۔
10۔اور زبُولون کے قبیلہ میں سے جدی ایل بِن سُودی۔
11۔ اور یُوسف کے قبیلہ مَنّسی کے قبیلہ میں سے جدی بِن سُوسی۔
12۔اور دان کے قبیلہ میں سے عمی ایل بِن جملی۔

View File

@ -250,6 +250,7 @@
"12-09",
"12-11",
"12-13",
"12-16",
"13-title",
"14-title",
"14-01",