Fri Jun 19 2020 10:49:47 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-19 10:49:48 -06:00
parent 8b47a8ab76
commit dd5ef27a02
8 changed files with 16 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 27 27۔اور جب وہ اُسے وہ پانی پلا چُکے گا۔ تو اگر وہ ناپاک تھی اور اُس نے اپنے خاوند سے بےوفائی کی تھی ۔ تو وہ لعنت کا پانی اُس کے اندر داخِل ہو کر کڑواہٹ پیدا کرے گا۔ تب اُس کا پیٹ سُوج جائے گا۔ اور اُس کی ران سڑجائے گی۔ اور وہ عورت اپنے لوگوں میں لعنت کا نشانہ ہوگی۔
\v 28 28۔اور اگر وہ عورت ناپاک نہیں ہُوئی تھی بلکہ پاک تھی۔ تو و ہ تندرُست رہے گی اور اُس سے اولاد ہوگی۔
\v 27 ۔اور جب وہ اُسے وہ پانی پلا چُکے گا۔ تو اگر وہ ناپاک تھی اور اُس نے اپنے خاوند سے بےوفائی کی تھی ۔ تو وہ لعنت کا پانی اُس کے اندر داخِل ہو کر کڑواہٹ پیدا کرے گا۔ تب اُس کا پیٹ سُوج جائے گا۔ اور اُس کی ران سڑجائے گی۔ اور وہ عورت اپنے لوگوں میں لعنت کا نشانہ ہوگی۔ \v 28 ۔اور اگر وہ عورت ناپاک نہیں ہُوئی تھی بلکہ پاک تھی۔ تو و ہ تندرُست رہے گی اور اُس سے اولاد ہوگی۔

1
05/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۔یہ غیرت کی شریعت ہے جب کہ کوئی عورت اپنے خاوند کی ہوتی ہُوئی گمراہ ہواور ناپاک ہوجائے۔ \v 30 ۔ یا جب مرَد کو غیرت کا جوش ہو اوروہ اپنی بیوی سے بدگمانی کرے اور اُسے خُداوند کے سامنے کھڑا کرے اور اُس سب شریعت کے مطُابق کاہِن اُس کے ساتھ عمل کرے ۔

1
05/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۔تو مرد اپنے گنُاہ سے پاک ہوگااور گنُاہ اُس عورت کے سر پر ہوگا۔

1
06/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 6 \v 1 ۔نذرات کی شریعت اور خُداوند نے موسیٰ سے کلا م کر کے فرمایا۔ \v 2 ۔ بنی اِسرائیل سے سے خطاب کر اور اُن سے کہہ ۔ جب کوئی مرد یا عورت نذیر کی منّت مانے کہ اپنے آپ کو خُداوند کے لئے نَذیر ٹھہرائے ۔ \v 3 ۔ تو وہ شراب اور نشے دار چیز سے پرہیز کرے اور شراب کا سرِکہ یا نشہ دار سرِکہ نہ پئیے۔اور انگور کا کوئی رس نہ پیئے اور نہ تازہ اور نہ سُوکھے انگور کھائے۔ \v 4 ۔ اور اپنی نَذرات کے تمام ایام میں کوئی چیز جو تاکِستان سے نکلتی ہے کشمش سے لے کر چھلکے تک نہ کھائے ۔

1
06/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔ اور اُس کے نَذرات کی منّت کے تمام ایام میں اُس کے سر پر اُسترہ نہ پھیرا جائے ۔ جب تک کہ وہ ایام جن میں وہ خُداوند کے لئے نَذیر ٹھہرایا گیا ہے ۔ ختم نہ ہوجائیں۔ وہ مقُدس رہے وہ اپنے سر کی بالوں کی لٹوں کو بڑھنے دے۔

3
06/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 \v 7 \v 8 ۔ اور خُداوند کے لئے نَذیر ہونے کے تما م ایام میں وہ مرُدہ کی لاش کے نزدِیک نہ جائے۔
7۔ وہ اپنے باپ اور اپنی ماں اور اپنے بھائی اوراپنی بہن کی موت پر اپنے آپ کو ناپاک نہ کرے۔ کیونکہ اُس کے خُدا کی نَذرات اُس کے سر پر ہے۔
8۔ وہ اپنی نَذرات کے تمام ایام میں خُداوند کے لئے مخصُوص ہے۔

1
06/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -136,6 +136,12 @@
"05-18",
"05-20",
"05-23",
"05-24"
"05-24",
"05-27",
"05-29",
"05-31",
"06-title",
"06-01",
"06-05"
]
}