Fri Jun 19 2020 11:29:48 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-19 11:29:48 -06:00
parent eddb3bc8e7
commit db7d7c349e
7 changed files with 13 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 16 \v 17 16۔کیونکہ وہ بنی اِسرائیل کے درمیان سے مجھے نَذر دئیے گئے ہیں۔ میَں نے بنی اِسرائیل کے سب پہلوٹھوں کے بدلے جو رحم کے کھولنے والے ہوں اُنہیں اپنے لئے لیِا ہے۔
17۔کیونکہ بنی اِسرائیل میں سے سب پہلوٹھے خواہ اِنسان کے خواہ حیوان کے میرے ہیں۔ کیونکہ جس دِن میَں نے مصر کی سَر زمین میں سب پہلوٹھوں کو مارا تو اُنہیں میَں نے اپنے لئے مقُدس کیِا۔
\v 16 ۔کیونکہ وہ بنی اِسرائیل کے درمیان سے مجھے نَذر دئیے گئے ہیں۔ میَں نے بنی اِسرائیل کے سب پہلوٹھوں کے بدلے جو رحم کے کھولنے والے ہوں اُنہیں اپنے لئے لیِا ہے۔ \v 17 ۔کیونکہ بنی اِسرائیل میں سے سب پہلوٹھے خواہ اِنسان کے خواہ حیوان کے میرے ہیں۔ کیونکہ جس دِن میَں نے مصر کی سَر زمین میں سب پہلوٹھوں کو مارا تو اُنہیں میَں نے اپنے لئے مقُدس کیِا۔

1
08/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔اور میَں نے بنی اِسرائیل کے سب پہلوٹھوں کے بدلے لاویوں کو لے لیِا۔ \v 19 ۔ میَں نے بنی اِسرائیل میں سے سب لاوی ہارون اور اُس کے بیٹوں کو دے دئیے ۔تاکہ خیمہ اجتماع میں وہ بجائے بنی اِسرائیل کے خدمت گزُاری کریں ۔ اور بنی اِسرائیل کی طرف سے کفّارہ دیں تاکہ بنی اِسرائیل پر بَلا نازِل نہ ہو۔ جب وہ مقَدس کے نزدِیک آنے کی جُرأت کریں۔

1
08/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔تب موسیٰ اور ہارون اور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت نے لاویوں سے ایسا ہی کیِا ۔ جیسا خُداوند نے اُن کے حق میں موسیٰ کو حکم دیا ویسا ہی بنی اِسرائیل نے اُن سے کیِا۔ \v 21 ۔تب لاوی پاک کئے گئے ۔ اور اُنہوں نے اپنے کپڑے دھوئے اور ہارون نے اُنہیں ہلانے کی قُربانی کے طور پر خُداوند کے آگے گزُرانا اور اُنہیں پاک کرنے کے لئے اُن کی طرف سے کفّارہ دِیا۔

1
08/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔اور بعد اُس کے وہ اندر آئے ۔تاکہ خیمہ اجتماع میں وہ ہارون اور اُس کےبیٹوں کے سامنے خدمت کریں۔ جیسا خُداوند نے موسیٰ کو اُن کے حق میں فرمایا۔ اُنہوں نے اُن سے کیِا۔

1
08/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 24 ۔کہ لاویوں کی بابت یہ حکم ہے ۔ کہ پچیسویں برس سے لے کر خدمت گزُاری میں داخِل ہوں ۔ تاکہ خیمہ اجتماع کی خدمت کریں۔

1
08/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔اور پچاس برس کی عُمر کے بعد وہ خدمت گزُاری سے نکل جائیں اور پھر خدمت نہ کریں۔ \v 26 ۔اور خیمہ اجتماع میں اپنے بھائیوں کی نگہبانی کے کام میں مدد کریں ۔ لیکن خدمت نہ کریں ۔ اِسی طرح لاویوں کے ساتھ اُن کی نگہبانی کی بات کر۔

View File

@ -193,6 +193,12 @@
"08-07",
"08-09",
"08-12",
"08-14"
"08-14",
"08-16",
"08-18",
"08-20",
"08-22",
"08-23",
"08-25"
]
}