Fri Jun 19 2020 16:26:34 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-19 16:26:35 -06:00
parent 4847034475
commit d7d94a0396
10 changed files with 18 additions and 23 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\c 31 \v 1 \v 2 ۔ مدیان سے جنگ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔
2۔ کہ مِدیانیوں سے بنی اِسرائیل کا انتقام لے ۔ اور بعد اِس کے تُو اپنے لوگوں میں جا ملے گا۔
\c 31 \v 1 ۔ مدیان سے جنگ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۔ کہ مِدیانیوں سے بنی اِسرائیل کا انتقام لے ۔ اور بعد اِس کے تُو اپنے لوگوں میں جا ملے گا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 3 \v 4 \v 5 3۔تب موسیٰ نے لوگوں سے کلام کر کے کہا ۔ کہ تم اپنے میں سےفوج کے لئے آدمی تیار کرو ۔ تاکہ مِدیان سے جنگ کریں اور مِدیان پر خُداوندکے اِنتقام کا اجرا کریں۔
4۔ بنی اِسرائیل کے قبائل میں سے ہر ایک قبیلہ ایک ہزار لڑائی کے لئے بھیجے۔
5۔سو اِسرائیل کے ہزاروں میں سے ایک ہزار ہر قبیلہ سے جُدا کئے گئے ۔ سو بارہ ہزار لڑائی کے لئے تیار کئے گئے۔
\v 3 ۔تب موسیٰ نے لوگوں سے کلام کر کے کہا ۔ کہ تم اپنے میں سےفوج کے لئے آدمی تیار کرو ۔ تاکہ مِدیان سے جنگ کریں اور مِدیان پر خُداوندکے اِنتقام کا اجرا کریں۔ \v 4 ۔ بنی اِسرائیل کے قبائل میں سے ہر ایک قبیلہ ایک ہزار لڑائی کے لئے بھیجے۔ \v 5 ۔سو اِسرائیل کے ہزاروں میں سے ایک ہزار ہر قبیلہ سے جُدا کئے گئے ۔ سو بارہ ہزار لڑائی کے لئے تیار کئے گئے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 6 \v 7 \v 8 6۔ سو موسیٰ نے ہر ایک قبیلہ میں سے ایک ہزار لڑائی کے لئے بھیجے۔ اور اُن کے ساتھ فینحاس بِن الیعزر کاہِن کو ۔ اور اُس کے ساتھ پاک ظرُوف اور پھونکنے کے نرسنگے تھے۔
7۔ تو جیسا خُداوند نے فرمایا اُنہوں نے مِدیان سے لڑائی کی۔ اور سب مردوں کو قتل کیِا۔
8۔اور اُنہوں نے اُن مقتُولوں کے ساتھ مِدیان کے پانچ بادشاہوں عِوی اور رقم اور صور اور حَور اور ربع کو قتل کیِا۔ اور بلعام بِن بعور کو بھی تلوار سے قتل کیِا۔
\v 6 ۔ سو موسیٰ نے ہر ایک قبیلہ میں سے ایک ہزار لڑائی کے لئے بھیجے۔ اور اُن کے ساتھ فینحاس بِن الیعزر کاہِن کو ۔ اور اُس کے ساتھ پاک ظرُوف اور پھونکنے کے نرسنگے تھے۔ \v 7 ۔ تو جیسا خُداوند نے فرمایا اُنہوں نے مِدیان سے لڑائی کی۔ اور سب مردوں کو قتل کیِا۔ \v 8 ۔اور اُنہوں نے اُن مقتُولوں کے ساتھ مِدیان کے پانچ بادشاہوں عِوی اور رقم اور صور اور حَور اور ربع کو قتل کیِا۔ اور بلعام بِن بعور کو بھی تلوار سے قتل کیِا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
9۔اور بنی اِسرائیل نے مِدیان کی عورتوں اور اُن کے بچوں کو قید کیِا اور اُن کے سب مواشی اور اور بھیڑ بکری اور مال اسباب لوُٹ لیِا۔
10۔ اور اُن کے سب شہروں اور گاؤں اور قلعوں کو آگ سے جَلا دِیا۔
\v 9 ۔اور بنی اِسرائیل نے مِدیان کی عورتوں اور اُن کے بچوں کو قید کیِا اور اُن کے سب مواشی اور اور بھیڑ بکری اور مال اسباب لوُٹ لیِا۔ \v 10 ۔ اور اُن کے سب شہروں اور گاؤں اور قلعوں کو آگ سے جَلا دِیا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 11 \v 12 11۔اور اُنہوں نے ساری غنیمت اور سب اسیر کیا اِنسان کیا حیوان لئے۔
12۔اور وہ سب قیدیوں اور غنیمت اور لوُٹ کے سمیت یریحو کے مقُابل یردنؔ کے کنارے موآب کے میدان کے درمیان خیمہ گاہ میں موسیٰ اور الیعزر کاہِن اور بنی اِسرائیل کی جماعت کے پاس واپس آئے۔
\v 11 ۔اور اُنہوں نے ساری غنیمت اور سب اسیر کیا اِنسان کیا حیوان لئے۔ \v 12 ۔اور وہ سب قیدیوں اور غنیمت اور لوُٹ کے سمیت یریحو کے مقُابل یردنؔ کے کنارے موآب کے میدان کے درمیان خیمہ گاہ میں موسیٰ اور الیعزر کاہِن اور بنی اِسرائیل کی جماعت کے پاس واپس آئے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 13 \v 14 \v 15 13۔تب موسیٰ اور الیعزر کاہِن اور جماعت کے رئیس اُن کے ملنے کے لئے خیمہ گاہ سے باہر گئے۔
14۔ اور موسیٰ فوج کے رئیسوں اور ہزاروں اور سینکڑوں کے سرداروں کو جو لڑائی سے آئے تھے غُصے ہُؤا۔
15۔اور موسیٰ نے اُنہیں کہا ۔ تم نے کیوں سب عورتوں کو جِیتا رکھا؟
\v 13 ۔تب موسیٰ اور الیعزر کاہِن اور جماعت کے رئیس اُن کے ملنے کے لئے خیمہ گاہ سے باہر گئے۔ \v 14 ۔ اور موسیٰ فوج کے رئیسوں اور ہزاروں اور سینکڑوں کے سرداروں کو جو لڑائی سے آئے تھے غُصے ہُؤا۔ \v 15 ۔اور موسیٰ نے اُنہیں کہا ۔ تم نے کیوں سب عورتوں کو جِیتا رکھا؟

View File

@ -1,2 +1,2 @@
\v 16 \v 17 16۔ کیونکہ اُنہوں نے ہی بلعام کی صُلح سے بنی اِسرائیل کو دھوکا دِیا ۔ کہ اُنہوں نے فعور کی بابت خُداوند کے خلاف گنُاہ کیِا اور خُداوند کی جماعت میں وَبا آئی۔
17۔ سو اِس وقت بچوں میں سب لڑکوں کو اور سب عورتوں کو جو مرد سے واقف ہیں قتل کرو۔
\v 16 16۔ کیونکہ اُنہوں نے ہی بلعام کی صُلح سے بنی اِسرائیل کو دھوکا دِیا ۔ کہ اُنہوں نے فعور کی بابت خُداوند کے خلاف گنُاہ کیِا اور خُداوند کی جماعت میں وَبا آئی۔
\v 17 17۔ سو اِس وقت بچوں میں سب لڑکوں کو اور سب عورتوں کو جو مرد سے واقف ہیں قتل کرو۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 37 ۔اور بنی روبِن نے حسبون اور الیعالی اور قریتائم۔
\v 38 38۔ اور نِبواور بَعل معون (جن کے نام تبدیل کئے گئے) اور شبماہ تعمیر کئے۔اور جو شہر اُنہوں نے بنائے اُنہیں اور نام دئیے۔
\v 39 39۔تب بنی مکیر بِن مَنسّی جِلعاد کو گئے اور اُسے فتح کیِا ۔ اور اموریوں کو جو وہاں تھے نکال دِیا۔
\v 37 ۔اور بنی روبِن نے حسبون اور الیعالی اور قریتائم۔ \v 38 ۔ اور نِبواور بَعل معون (جن کے نام تبدیل کئے گئے) اور شبماہ تعمیر کئے۔اور جو شہر اُنہوں نے بنائے اُنہیں اور نام دئیے۔ \v 39 ۔تب بنی مکیر بِن مَنسّی جِلعاد کو گئے اور اُسے فتح کیِا ۔ اور اموریوں کو جو وہاں تھے نکال دِیا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 40 \v 41 \v 42 ۔ تو موسیٰ نے جِلعاد مکیر بِن مَنّسی کو دِیا تو وہ ہاں بسا۔
41۔اور یائر بِن مَنسّی گیا اور اُس نے وہاں کے گاؤں کو لے لیِا اور اُن کا نام حووت یائیر رکھا۔
42۔ اور نوبح گیا تو اُس نے قنات اور اُس کے گاؤں کو فتح کیِا ۔ اور اپنے نام پر اُس کا نا م نوبح رکھا۔
\v 40 ۔ تو موسیٰ نے جِلعاد مکیر بِن مَنّسی کو دِیا تو وہ ہاں بسا۔ \v 41 ۔اور یائر بِن مَنسّی گیا اور اُس نے وہاں کے گاؤں کو لے لیِا اور اُن کا نام حووت یائیر رکھا۔ \v 42 ۔ اور نوبح گیا تو اُس نے قنات اور اُس کے گاؤں کو فتح کیِا ۔ اور اپنے نام پر اُس کا نا م نوبح رکھا۔

View File

@ -267,6 +267,12 @@
"29-06",
"30-title",
"30-01",
"31-01",
"31-03",
"31-06",
"31-09",
"31-11",
"31-13",
"32-01",
"32-04",
"32-06",
@ -282,6 +288,8 @@
"32-31",
"32-33",
"32-34",
"32-37",
"32-40",
"33-title",
"33-01",
"33-03",