Fri Jun 19 2020 16:12:34 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-19 16:12:35 -06:00
parent 4742f2179b
commit c16d04db4d
10 changed files with 18 additions and 21 deletions

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\c 34 \v 1 \v 2 \v 3 1۔ حدودِ کنعان اور خُداوندنے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔
2۔بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ۔ جب تم ملک کِنعان میں داخل ہو اور یہ وہ ملک ہے جو تمہیں میِراث میں ملے گا ۔ تو ملک کِنعان کی حدُود یہ ہوں گی ۔
\c 34 \v 1 \v 3 1۔ حدودِ کنعان اور خُداوندنے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔
\v 2 2۔بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ۔ جب تم ملک کِنعان میں داخل ہو اور یہ وہ ملک ہے جو تمہیں میِراث میں ملے گا ۔ تو ملک کِنعان کی حدُود یہ ہوں گی ۔
3۔جنوبی حد دشت صین سے جو اِدوم کے کنارے تک ہے شرُوع ہوگی ۔ اور بحرشور اُس کے مشرق میں ہوگا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 16 \v 18 16۔اگر کسی نے لوہے کے ہتھیار سے مارا اور وہ مر گیا ۔ تو وہ خُونی ہے۔ خُونی ضُرور مار ڈالا جائے۔
\v 17 17۔اور اگر اُس نے ہاتھ سے پتّھر مارا کہ جس سے کو ئی مر سکتا ہے۔ اور وہ مر گیا ۔ تو وہ خُونی ہے ۔ خُونی ضُرور مار ڈالا جائے۔
18۔اور اگر اُس نے لکڑی کی کسی چیز سے ہاتھ مارا جس سے کوئی مر سکتا ہے اور وہ مر گیا ۔ تو وہ خونی ہے۔ خونی ضرور مار ڈالاجائے۔
\v 16 ۔اگر کسی نے لوہے کے ہتھیار سے مارا اور وہ مر گیا ۔ تو وہ خُونی ہے۔ خُونی ضُرور مار ڈالا جائے۔ \v 17 ۔اور اگر اُس نے ہاتھ سے پتّھر مارا کہ جس سے کو ئی مر سکتا ہے۔ اور وہ مر گیا ۔ تو وہ خُونی ہے ۔ خُونی ضُرور مار ڈالا جائے۔ \v 18 ۔اور اگر اُس نے لکڑی کی کسی چیز سے ہاتھ مارا جس سے کوئی مر سکتا ہے اور وہ مر گیا ۔ تو وہ خونی ہے۔ خونی ضرور مار ڈالاجائے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 19 \v 20 \v 21 19۔ مقتُول کا ولی خُونی کو قتل کرے ۔ جس وقت اُسے ملے اُسے مار ڈالے۔
20۔اور اگر وہ اُسے دُشمنی کے باعث دھکیلے یا گھات لگا کر اُس پر کوئی چیز پھینکے اور وہ مر جائے۔
21۔یا عداوت کے سبب اُسے ہاتھ سے مارے ۔ اور وہ مر جائے تو مارنے والا قتل کیِا جائے کیونکہ وہ خُونی ہے ۔مقتُول کا ولی جس وقت قاتِل کو پائے۔ اُسے مار ڈالے۔
\v 19 ۔ مقتُول کا ولی خُونی کو قتل کرے ۔ جس وقت اُسے ملے اُسے مار ڈالے۔ \v 20 ۔اور اگر وہ اُسے دُشمنی کے باعث دھکیلے یا گھات لگا کر اُس پر کوئی چیز پھینکے اور وہ مر جائے۔ \v 21 ۔یا عداوت کے سبب اُسے ہاتھ سے مارے ۔ اور وہ مر جائے تو مارنے والا قتل کیِا جائے کیونکہ وہ خُونی ہے ۔مقتُول کا ولی جس وقت قاتِل کو پائے۔ اُسے مار ڈالے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 22 \v 23 22۔اور اگر وہ اُسے بغیر عداوت کے ناگہانی دھکیلے یا بِلا قصد اُس پر کوئی چیز پھینکے۔
23۔یا ایسا پتّھر جس سے کوئی مر سکتا ہے۔ بِن دیکھے اُس پر گرائے ۔اور وہ مر جائے اور وہ اُس سے عداوت نہ رکھتا تھا اور نہ اُس کی بدی چاہتا تھا۔
\v 22 ۔اور اگر وہ اُسے بغیر عداوت کے ناگہانی دھکیلے یا بِلا قصد اُس پر کوئی چیز پھینکے۔ \v 23 ۔یا ایسا پتّھر جس سے کوئی مر سکتا ہے۔ بِن دیکھے اُس پر گرائے ۔اور وہ مر جائے اور وہ اُس سے عداوت نہ رکھتا تھا اور نہ اُس کی بدی چاہتا تھا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 24 \v 25 24۔تو جماعت اُن احکام کے مطُابق قاتل اور مقتُول کے وَلی کے درمیان فیصلہ کرے۔
25۔اور جماعت قاتل کو مقتُول کے وَلی کے ہاتھ سے چھڑائے اوراُسے پناہ کے شہر میں جہاں اُس نے پناہ لی تھی ۔ پھر بھیج دے ۔ تو وہ وہاں رہے ۔ جب تک کہ سردار کاہِن جو مقُدس تیل سے مسح کیِا گیا ہے وفات نہ پائے۔
\v 24 ۔تو جماعت اُن احکام کے مطُابق قاتل اور مقتُول کے وَلی کے درمیان فیصلہ کرے۔ \v 25 ۔اور جماعت قاتل کو مقتُول کے وَلی کے ہاتھ سے چھڑائے اوراُسے پناہ کے شہر میں جہاں اُس نے پناہ لی تھی ۔ پھر بھیج دے ۔ تو وہ وہاں رہے ۔ جب تک کہ سردار کاہِن جو مقُدس تیل سے مسح کیِا گیا ہے وفات نہ پائے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 26 \v 27 \v 28 26۔اور اگر قاتل پناہ کے شہر کی حد سے جہاں وہ پناہ لینے گیا باہر نکلے ۔
27۔ اور مقتُول کا وَلی پناہ کے شہر کی حد سے باہر اُسے پائے ۔ اور مقتُول کا وَلی قاتل کو مار ڈالے ۔ تو وہ خُون کرنے کا مجُرم نہ ہوگا۔
28۔کیونکہ لازم تھا کہ وہ قاتل اپنے پناہ کے شہر میں سردار کاہِن کی وفات تک رہتا ۔ اور سردار کاہِن کی وفات کے بعد قاتل اپنی ملکیت کی زمین کو واپس آئے۔
\v 26 ۔اور اگر قاتل پناہ کے شہر کی حد سے جہاں وہ پناہ لینے گیا باہر نکلے ۔ \v 27 ۔ اور مقتُول کا وَلی پناہ کے شہر کی حد سے باہر اُسے پائے ۔ اور مقتُول کا وَلی قاتل کو مار ڈالے ۔ تو وہ خُون کرنے کا مجُرم نہ ہوگا۔ \v 28 ۔کیونکہ لازم تھا کہ وہ قاتل اپنے پناہ کے شہر میں سردار کاہِن کی وفات تک رہتا ۔ اور سردار کاہِن کی وفات کے بعد قاتل اپنی ملکیت کی زمین کو واپس آئے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 29 \v 30 ۔او ر تمہارے سب مَسکنوں میں پُشت در پُشت یہ قانوُنی فرائض ہوں گے۔
30۔ اگر کوئی کسی کو مار ڈالے ۔ تو گواہوں کی گواہی سے قاتِل مار ڈالا جائے ۔ پر اگر ایک ہی گواہ ہو۔ تو اُس کی گواہی سے کوئی مارا نہ جائے۔
\v 29 ۔او ر تمہارے سب مَسکنوں میں پُشت در پُشت یہ قانوُنی فرائض ہوں گے۔ \v 30 ۔ اگر کوئی کسی کو مار ڈالے ۔ تو گواہوں کی گواہی سے قاتِل مار ڈالا جائے ۔ پر اگر ایک ہی گواہ ہو۔ تو اُس کی گواہی سے کوئی مارا نہ جائے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 31 \v 32 ۔اور جس قاتل پر قتل کا فتوی ٰ دِیا گیا ہے ۔ تم اُس سے دِیت مت لو۔ وہ قتل کیِا جائے۔
32۔اور تم اُس قاتل سے جس نے پناہ کے شہر میں پناہ لی ہو اِس غرض سے دِیت نہ لو کہ وہ سردار کاہِن کی موت سے پہلے اپنی سرزمین میں پھر قیام کرنے کے لئے لوٹنے پائے۔
\v 31 ۔اور جس قاتل پر قتل کا فتوی ٰ دِیا گیا ہے ۔ تم اُس سے دِیت مت لو۔ وہ قتل کیِا جائے۔ \v 32 ۔اور تم اُس قاتل سے جس نے پناہ کے شہر میں پناہ لی ہو اِس غرض سے دِیت نہ لو کہ وہ سردار کاہِن کی موت سے پہلے اپنی سرزمین میں پھر قیام کرنے کے لئے لوٹنے پائے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 33 \v 34 ۔ تم ملک کو جس میں تم ہو ناپاک نہ کرو کیونکہ خُون زمین کو ناپاک کرتا ہے۔ اور جو خُون اُس پر بہایا گیا ہو ۔ اُس کا کَفارہ نہیں ہوسکتا ۔ سِوائے اِس کے کہ خُون بہانے والے کا خون بہایا جائے۔
34۔پس اُس ملک کو جس میں تم رہتے ہوناپاک نہ کرو ۔ اور میَں اُس کے بیچ میں مقُیم ہوں۔ کیونکہ میَں خُداوند بنی اِسرائیل کے درمیان مقُیم ہوں۔
\v 33 ۔ تم ملک کو جس میں تم ہو ناپاک نہ کرو کیونکہ خُون زمین کو ناپاک کرتا ہے۔ اور جو خُون اُس پر بہایا گیا ہو ۔ اُس کا کَفارہ نہیں ہوسکتا ۔ سِوائے اِس کے کہ خُون بہانے والے کا خون بہایا جائے۔ \v 34 ۔پس اُس ملک کو جس میں تم رہتے ہوناپاک نہ کرو ۔ اور میَں اُس کے بیچ میں مقُیم ہوں۔ کیونکہ میَں خُداوند بنی اِسرائیل کے درمیان مقُیم ہوں۔

View File

@ -279,6 +279,14 @@
"35-09",
"35-12",
"35-14",
"35-16",
"35-19",
"35-22",
"35-24",
"35-26",
"35-29",
"35-31",
"35-33",
"36-title",
"36-01",
"36-03",