Fri Jun 19 2020 14:56:52 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-19 14:56:53 -06:00
parent 18687e2ae4
commit c09170b1f1
6 changed files with 24 additions and 2 deletions

View File

@ -1,3 +1,3 @@
۔ اور اِسرائیل نے اموریوں کے بادشاہ سیحون کے پاس ایلچی بھیج کر کہا۔
\v 21 \v 22 \v 23 ۔ اور اِسرائیل نے اموریوں کے بادشاہ سیحون کے پاس ایلچی بھیج کر کہا۔
22۔ہمیں اپنی سرزمین سے گزُر جانے دے۔اور ہم کھیتوں اور انگوروں میں داخل نہ ہوں گے اور ہم کنوئیں کا پانی نہیں پئییں گے بلکہ شاہراہ پر چلیں گے ۔ جب تک کہ تیری حد سے گزُر نہ جائیں۔
23۔اور سِیحون نے اَسرائیل کو اپنی حد میں سے نہ جانے دِیا ۔ بلکہ سِیحون اپنی ساری قوم جمع کر کے اِسرائیل سے مقُابلہ کرنے کو بیِابان میں نکلا اور یہض میں پہنچا اور اِسرائیل سے لڑائی کی۔
23۔اور سِیحون نے اَسرائیل کو اپنی حد میں سے نہ جانے دِیا ۔ بلکہ سِیحون اپنی ساری قوم جمع کر کے اِسرائیل سے مقُابلہ کرنے کو بیِابان میں نکلا اور یہض میں پہنچا اور اِسرائیل سے لڑائی کی۔

3
21/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 24 \v 25 \v 26 ۔ تو اِسرائیل نے اُسے تلوار کی دھار سے مارا اور اُس کے ملک پر ارنُون سے لے کر یبُوق تک یعنی بنی عمون تک قبضہ کیِا۔ کیونکہ یعزیر بِنی عمون کی سرحد تھا۔
25۔ اور اِسرائیل نے اُس کے سب شہر لے لئے۔ اور وہ اموریوں کے تمام شہروں میں حسبُون میں اور اُس کے سب گاؤں میں بسے۔
26۔ کیونکہ حسبُون اموریوں کے بادشاہ سیِحون کا شہر تھا ۔ جس نے پہلے موآب کے بادشاہ سے جنگ کی تھی اور اُس کا سارا ملک ارنونؔ تک اُس کے ہاتھ سے لے لیِا تھا۔

7
21/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 27 \v 28 27۔ اِس لئے ضرب المثل کہنے والے یہ کہتے ہیں۔
حسبُون میں آؤ تاکہ اُسے بناؤ۔
اور سیحون کا شہر مضبُوط کیِا جائے ۔
28۔ کیونکہ حسبُون سے آگ نکلی ۔
سیحون کے شہر سے شعلہ برآمد ہُؤا۔
جو موآب کے شہروں کو
اور ارنون کے اُونچے مقامات کے سردارں کو کھا گیا۔

7
21/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 29 \v 30 ۔ اَے موآب تجھ پر واویلاہے
اَے کموس کی قوم تُو ہلاک ہُوئی ۔
اُس نے اپنے بیٹوں کو بھگا دِیا۔
اور اپنی بیٹیوں کو اموریوں کے بادشاہ کی اسیری میں دِیا۔
30۔ اُن کی اولاد حسبُون سے دیبون تک فنا ہُوئی
ہم نے نفح تک سب کچھ تباہ کیِا۔
وہ نفح جو میدبا کے متُصل ہے۔

2
21/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 31 \v 32 31۔تب اِسرائیل نے اموریوں کے ملک میں قیام کیِا۔
32۔ اور موسیٰ نے یعزیر میں جاسُوس بھیجے ۔ اور اُنہوں نے اُس کے گاؤں لے لئے ۔ اور اموریوں کو جو وہاں تھے نکال دِیا۔

3
21/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
۔تب وہ گھومے اور بسنؔ کی راہ میں چڑھے ۔ تب بسن کا بادشاہ عوج اور اُس کے سب لوگ اُن کے مقُابلے کو ادرعی پر جنگ کرنے کو نکلے۔
34۔تو خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ اُس سے نہ ڈر ۔ کیونکہ میَں نے اُسے اور اُس کے سب لوگوں کو اور اُس کے ملک کو تیرے ہاتھ میں دے دِیا ہے تُو اُن سے ایسا ہی کر جیسا تُو نے اموریوں کے بادشاہ سیحون سے جو حسبُون میں رہتا تھا کیِا۔
35۔تب اُنہوں نے اُسے اور اُس کے بیٹوں اور اُس کے بعد اُس کے لوگوں کو مارا۔ یہاں تک کہ کوئی بھاگنے والا نہ بچا اور اُنہوں نے اُس کے ملک پر قبضہ کیِا۔