Sat Jun 20 2020 14:00:03 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-20 14:00:03 -06:00
parent 73e55be380
commit b9e91b5823
10 changed files with 19 additions and 21 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\c 14 \v 1 \v 2 \v 3 1۔ لوگوں کی کُڑکُڑاہٹ اور سزا تب ساری جماعت نے اپنی آوازیں بُلند کیں اور چِلائے اور رات بھر لوگ روتے رہے۔
2۔اور تمام بنی اِسرائیل موسیٰ اور ہارون پر کُڑکُڑائےاور ساری جماعت نے کہا ۔کاش ہم ملک ِمصر میں مر جاتے ۔ کاش ہم اُس بیِابان میں مر جاتے۔
3۔اور خُداوند کیوں ہمیں اِس ملک میں لایا کہ ہم تلوار سے گر جائیں اور ہماری عورتیں اور ہمارے بچے پکڑ لئے جائیں ۔ کیا ہمارے لئے اچھا نہیں کہ ہم مصر کو واپس لوٹیں؟
\c 14 \v 1 ۔ لوگوں کی کُڑکُڑاہٹ اور سزا تب ساری جماعت نے اپنی آوازیں بُلند کیں اور چِلائے اور رات بھر لوگ روتے رہے۔ \v 2 ۔اور تمام بنی اِسرائیل موسیٰ اور ہارون پر کُڑکُڑائےاور ساری جماعت نے کہا ۔کاش ہم ملک ِمصر میں مر جاتے ۔ کاش ہم اُس بیِابان میں مر جاتے۔ \v 3 ۔اور خُداوند کیوں ہمیں اِس ملک میں لایا کہ ہم تلوار سے گر جائیں اور ہماری عورتیں اور ہمارے بچے پکڑ لئے جائیں ۔ کیا ہمارے لئے اچھا نہیں کہ ہم مصر کو واپس لوٹیں؟

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 4 \v 5 ۔اور اُنہوں نے ایک دُوسرے سے کہا۔ کہ آؤ ہم اپنا سردار مقُرر کریں اور مصر کو لوٹ چلیں۔
5۔تب موسیٰ اور ہارون بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کے انبوہ کے سامنے مُنہ کے بل گرے۔
\v 4 ۔اور اُنہوں نے ایک دُوسرے سے کہا۔ کہ آؤ ہم اپنا سردار مقُرر کریں اور مصر کو لوٹ چلیں۔ \v 5 ۔تب موسیٰ اور ہارون بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کے انبوہ کے سامنے مُنہ کے بل گرے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 6 \v 7 \v 8 6۔اور یشُوع بِن نُون اور کالب بِن یُفنہ نے جو ملک کا حال دریافت کرنے والوں میں سے تھے۔ اپنے کپڑے پھاڑے ۔
7۔اور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت سے خطاب کر کے کہا وہ ملک جس کا حال ہم دریافت کرتے گزُرے ایک نہایت زرخیز ملک ہے۔
8۔اگر خُداوند ہم سے خُوش ہوتو ہمیں اُس ملک میں داخل کرے گا۔ اور ہمیں وہ ملک جس میں دُودھ اور شہد بہتا ہے عطا کرےگا۔
\v 6 ۔اور یشُوع بِن نُون اور کالب بِن یُفنہ نے جو ملک کا حال دریافت کرنے والوں میں سے تھے۔ اپنے کپڑے پھاڑے ۔ \v 7 ۔اور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت سے خطاب کر کے کہا وہ ملک جس کا حال ہم دریافت کرتے گزُرے ایک نہایت زرخیز ملک ہے۔ \v 8 ۔اگر خُداوند ہم سے خُوش ہوتو ہمیں اُس ملک میں داخل کرے گا۔ اور ہمیں وہ ملک جس میں دُودھ اور شہد بہتا ہے عطا کرےگا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 9 \v 10 9۔مگر تم خُداوند سے بغاوت نہ کرو ۔ اور اُس ملک کے رہنے والوں سے نہ ڈرو۔ وہ تو ہماری خُوراک ہیں اور اُن کا سایہ اُن سے جاتا رہا ہے۔ اور خُداوند ہمارے ساتھ ہے پس اُن سے نہ ڈرو۔
10۔اور جب تمام جماعت شور مچانے لگی کہ اُنہیں سنگسار کرو۔ تب سارے بنی اِسرائیل کے سامنے خُداوند کا جلال خیمہ اجتماع پر ظاہر ہُؤا۔
\v 9 ۔مگر تم خُداوند سے بغاوت نہ کرو ۔ اور اُس ملک کے رہنے والوں سے نہ ڈرو۔ وہ تو ہماری خُوراک ہیں اور اُن کا سایہ اُن سے جاتا رہا ہے۔ اور خُداوند ہمارے ساتھ ہے پس اُن سے نہ ڈرو۔ \v 10 ۔اور جب تمام جماعت شور مچانے لگی کہ اُنہیں سنگسار کرو۔ تب سارے بنی اِسرائیل کے سامنے خُداوند کا جلال خیمہ اجتماع پر ظاہر ہُؤا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 11 \v 12 11۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کہا کہ یہ لوگ کب تک میری تحقیر کریں گے ؟ اور کب تک اُن نِشانیوں کے سبب جو میَں نے اُن کے درمیان کیں۔ میرا یقین نہ کریں گے؟
12۔ دیکھ میَں اُنہیں وبا سے ماروں گا اور اُنہیں فنا کرُوں گا اور تجھے ایک بڑی قوم اور اُن سے بھی زیادہ بناؤں گا۔
\v 11 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کہا کہ یہ لوگ کب تک میری تحقیر کریں گے ؟ اور کب تک اُن نِشانیوں کے سبب جو میَں نے اُن کے درمیان کیں۔ میرا یقین نہ کریں گے؟ \v 12 ۔ دیکھ میَں اُنہیں وبا سے ماروں گا اور اُنہیں فنا کرُوں گا اور تجھے ایک بڑی قوم اور اُن سے بھی زیادہ بناؤں گا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 13 \v 14 13۔تو موسیٰ نے خُداوند سے کہا۔ جب مصر کے لوگ جِن کے درمیان سے تُو اُن لوگوں کو اپنی طاقت سے نکال لایا سُنیں گے۔
14۔ تو اِس ملک کے بسنے والے لوگوں کے ساتھ مل کر کہیں گے جِنہوں نے سُنا ۔ کہ تُو خُداوند اُن لوگوں کے درمیان ہے۔ اور تُو اُن پر اے خُداوند رُوبرُو ظاہر ہُؤا۔ اور تیرا بادل اُن کے اُوپر رہا۔ اور تُو اُن کے آگے دِن کو بادل کےستُون میں اور رات کو آگ کے ستُون میں چلا۔
\v 13 ۔تو موسیٰ نے خُداوند سے کہا۔ جب مصر کے لوگ جِن کے درمیان سے تُو اُن لوگوں کو اپنی طاقت سے نکال لایا سُنیں گے۔ \v 14 ۔ تو اِس ملک کے بسنے والے لوگوں کے ساتھ مل کر کہیں گے جِنہوں نے سُنا ۔ کہ تُو خُداوند اُن لوگوں کے درمیان ہے۔ اور تُو اُن پر اے خُداوند رُوبرُو ظاہر ہُؤا۔ اور تیرا بادل اُن کے اُوپر رہا۔ اور تُو اُن کے آگے دِن کو بادل کےستُون میں اور رات کو آگ کے ستُون میں چلا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 15 \v 16 15۔ پس اگر تُو اِن لوگوں کو ایک آدمی کی طرح مار ڈالے گا۔ تو جِن قوموں نے تیری خبریں سُنیں کہیں گی۔
16۔اِس لئے کہ خُداوند اِ ن لوگوں کو اُس ملک میں جس کی بابت اُس نے اُن سے قسم کھائی تھی ۔ داخل نہ کرسکا تو اُس نے اُنہیں بِیابان میں ہلاک کیِا۔
\v 15 ۔ پس اگر تُو اِن لوگوں کو ایک آدمی کی طرح مار ڈالے گا۔ تو جِن قوموں نے تیری خبریں سُنیں کہیں گی۔ \v 16 ۔اِس لئے کہ خُداوند اِ ن لوگوں کو اُس ملک میں جس کی بابت اُس نے اُن سے قسم کھائی تھی ۔ داخل نہ کرسکا تو اُس نے اُنہیں بِیابان میں ہلاک کیِا۔

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\v 17 \v 18 \v 19 17۔ پس خُداوند کی قُدرت جلال پائے ۔ جیسا کہ تُو نے یہ کہہ کر فرمایاہے۔
18۔کہ تُو اے خُداوند بڑے تحمل والا عظیم رحمت ولا ااور گنُاہوں اور بدیوں کا بخشنے والا ہے لیکن کسی کو پاک نہیں ٹھہراتا بلکہ باپ دادا کے گنُاہوں کا اُن کے لڑکوں سے تیسری چوتھی پُشت تک بدلہ لیتا ہے۔
19۔اپنی بڑی رحمت سے اَن لوگوں کے گنُاہ سے درگزُر کر۔ جیسا کہ تُو نے اِن لوگوں کو مصر سے لے کے یہاں تک معُاف کیِا۔
\v 17۔ پس خُداوند کی قُدرت جلال پائے ۔ جیسا کہ تُو نے یہ کہہ کر فرمایاہے۔
\v 18۔کہ تُو اے خُداوند بڑے تحمل والا عظیم رحمت ولا ااور گنُاہوں اور بدیوں کا بخشنے والا ہے لیکن کسی کو پاک نہیں ٹھہراتا بلکہ باپ دادا کے گنُاہوں کا اُن کے لڑکوں سے تیسری چوتھی پُشت تک بدلہ لیتا ہے۔
\v 19 19۔اپنی بڑی رحمت سے اَن لوگوں کے گنُاہ سے درگزُر کر۔ جیسا کہ تُو نے اِن لوگوں کو مصر سے لے کے یہاں تک معُاف کیِا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 40۔ تاکہ تم سارے احکام کو یاد رکھو اور اُ ن پر عمل کرو۔ اور اپنے خُداوند کے لئے مقُدس ہو جاؤ۔
\v 41۔ میَں خُداوند تمہارا خُدا ہُوں۔ جو تمہیں ملکِ مصر سے نکال لایا۔ تاکہ تمہار خُدا ہُوؤں۔ میَں خُداوند تمہارہ خُدا ہُوں۔
\v 40 ۔ تاکہ تم سارے احکام کو یاد رکھو اور اُ ن پر عمل کرو۔ اور اپنے خُداوند کے لئے مقُدس ہو جاؤ۔ \v 41 ۔ میَں خُداوند تمہارا خُدا ہُوں۔ جو تمہیں ملکِ مصر سے نکال لایا۔ تاکہ تمہار خُدا ہُوؤں۔ میَں خُداوند تمہارہ خُدا ہُوں۔

View File

@ -249,6 +249,13 @@
"12-13",
"13-title",
"14-title",
"14-01",
"14-04",
"14-06",
"14-09",
"14-11",
"14-13",
"14-15",
"15-title",
"15-01",
"15-04",
@ -265,6 +272,7 @@
"15-32",
"15-35",
"15-37",
"15-40",
"16-title",
"16-01",
"16-04",