Fri Jun 19 2020 09:48:49 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-19 09:48:50 -06:00
parent bd54538589
commit a3a3de305d
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
04/41.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 41 ۔یہ وہ ہیں جو بنی جیرسون کے خاندانوں سے خیمہ اجتماع کی خدمت کے لئے گنے گئے موسیٰ اور ہارون نے اُنہیں خُداوند کے حُکم کے بموجب گنا۔

1
04/42.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 42 ۔اور بنی مراری بھی اپنے خاندانوں اور آبائی گھرانوں کے مطُابِق گنے گئے۔ \v 43 ۔تیس برس کی عُمر سے لے کر پچاس برس تک سب جو لشکر میں داخِل تھے۔خیمہ اجتماع کی خدمت کے لئے۔ \v 44 ۔اوروہ اپنے خاندانوں کے مطُابق تین ہزار دو سو تھے۔

1
04/45.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 45 ۔یہ وہ ہیں جو بنی مراری کے خاندانوں سے گنے گئے ۔جِنہیں خُداوند کے حُکم کے مطُابق جو موسیٰ کی زُبان سے تھا ۔ موسیٰ اور ہارو ن نے گنا۔

1
04/46.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 46 ۔تو لاویوں میں سے سب جِنہیں موسیٰ اور ہارون اور اِسرائیل کےرئیسوں نے اُن کے خاندانوں اور آبائی گھرانوں کے مطُابِق شُمار کیِا۔ \v 47 ۔تیس برس کی عُمر سے لے کر پچاس تک سب جو خیمہ اجتماع میں کام کرنے کی خدمت اور بوجھ اُٹھانے کی خدمت کے لئے داخِل ہُوئے۔ \v 48 ۔اُن کا شُمار آٹھ ہزارپانچ سَو اَسی تھا۔

1
04/49.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 49 ۔خُداوند کے حُکم کے مطُابق جو موسیٰ کی زُبان سے تھا وہ سب مطُابِق اپنی خدمت اور بوجھ کے گنے گئے۔اُنہیں موسیٰ نے جیسا خُداوند نے اُسے فرمایا تھا شُمار کیِا۔

View File

@ -119,6 +119,11 @@
"04-33",
"04-34",
"04-37",
"04-38"
"04-38",
"04-41",
"04-42",
"04-45",
"04-46",
"04-49"
]
}