From 764690fd02800c5a5d035f64971409aaa328d301 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: kpass Date: Fri, 19 Jun 2020 15:00:53 -0600 Subject: [PATCH] Fri Jun 19 2020 15:00:52 GMT-0600 (Mountain Daylight Time) --- 22/15.txt | 3 +++ 22/18.txt | 3 +++ 22/21.txt | 3 +++ 22/24.txt | 2 ++ 22/26.txt | 2 ++ 22/28.txt | 3 +++ 22/31.txt | 3 +++ 22/34.txt | 2 ++ 22/36.txt | 2 ++ 22/38.txt | 3 +++ 22/41.txt | 1 + 11 files changed, 27 insertions(+) create mode 100644 22/15.txt create mode 100644 22/18.txt create mode 100644 22/21.txt create mode 100644 22/24.txt create mode 100644 22/26.txt create mode 100644 22/28.txt create mode 100644 22/31.txt create mode 100644 22/34.txt create mode 100644 22/36.txt create mode 100644 22/38.txt create mode 100644 22/41.txt diff --git a/22/15.txt b/22/15.txt new file mode 100644 index 0000000..595a89d --- /dev/null +++ b/22/15.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 15 \v 16 \v 17 ۔ پھر بلق نے اور رئیسوں کو بھیجا جو اگلوں سے بڑھ کر معُزز اور شُمار میں بھی زیادہ تھے۔ +16۔وہ بلعام کے پاس آئے اور کہا ۔ کہ بلق بِن صفور نے یُوں کہاہے کہ تُو میرے پاس آنے سے رُکا نہ رہ۔ +17۔ کیونکہ میَں تیرا مرتبہ بہت بڑھاؤں گااور جو تُو کہے گا کرُوں گا۔ تُوآ۔ اور اُن لوگوں پر میرے لئے لعنت کر۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/18.txt b/22/18.txt new file mode 100644 index 0000000..61996ed --- /dev/null +++ b/22/18.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 18 \v 19 \v 20 18۔تو بلعام نے بلق کے خادموں کو جواب دے کر کہا کہ اگرچہ بلق مجھے اپنا گھر چاندی اور سونے سے بھر ہُؤادے تو بھی میَں خُداوند اپنے خُدا کے حکم سے تجاوز نہیں کرسکتا ہُوں کہ کوئی چھوٹی یا بڑی بات کرُوں۔ +19۔ اور تم بھی آج کی رات یہاں ٹھہرو۔ تاکہ میَں دیکھوں ۔ کہ خُداوند پھر مجھے کیا فرماتا ہے۔ +20۔اور خُدا رات کے وقت بلعام کے پاس آیا۔ اور اُس سے کہا ۔ کہ اگر یہ لوگ تجھے بُلانے آئیں ۔ تُو اُٹھ اور اُن کے ساتھ جا ۔لیکن جو کچھ میَں تجھے کہوں گا تُو صرف وہی کرنا۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/21.txt b/22/21.txt new file mode 100644 index 0000000..8e50cc9 --- /dev/null +++ b/22/21.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 21 \v 22 \v 23 ۔تب بلعام صبح کو اُٹھا اور اپنی گدھی پر زین کس کر موآب کے رئیسوں کے ساتھ چلا۔ +22۔تب خُداوند کا غضب اُس کے جانے سے بھڑکا۔ اور خُداوند کا فرشتہ راہ میں اُس کے مقُابل آ کھڑا ہُؤا۔اور وہ گدھی پر سَوار تھا اور اُس کے ساتھ دو غلام تھے۔ +23۔ اور گدھی نے دیکھا کہ خُداوند کا فرشتہ راہ میں کھڑا ہے۔اور اُس کے ہاتھ میں ننگی تلوار ہے۔ تو وہ راہ سے مڑی اور میدان کو چلی ۔ تو بلعام نے اُسے مارا تاکہ اُسے راہ پر لائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/24.txt b/22/24.txt new file mode 100644 index 0000000..cbd99dd --- /dev/null +++ b/22/24.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 24 \v 25 24۔تب خُداوند کا فرشتہ انگورستانوں کے درمیان ایک تنگ جگہ میں کھڑا ہُؤا ۔ اور وہاں دونوں طرف دیوار تھی ۔ +25۔پھر جو گدھی نے خُداوند کے فرشتے کو دیکھا ۔ تو دیوار سے جا اُڑی اور بلعام کے پاؤں کو دیوار سے چوٹ لگائی تو اُس نے اُسے اور مارا۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/26.txt b/22/26.txt new file mode 100644 index 0000000..7a79bcf --- /dev/null +++ b/22/26.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 26 \v 27 26۔تب خُداوند کا فرشتہ آگے چلا اور ایک تنگ جگہ جہاں دہنے یا بائیں مڑنے کہ جگہ نہ تھی جا کھڑا ہُؤا۔ +27۔پھر جب گدھی نے خُداوند کے فرشتے کو دیکھا تو بلعام کے نیچے بیٹھ گئی۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/28.txt b/22/28.txt new file mode 100644 index 0000000..463f9f3 --- /dev/null +++ b/22/28.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 28 \v 29 \v 30 ۔تب خُداوندنے گدھی کا مُنہ کھولا اوراُس نے بلعام سے کہا ۔ کہ میَں نے تیرا کیا کیِا ہے کہ تُو نے مجھے تین دفعہ مارا؟ +29۔تو بلعام نے گدھی سے کہا ۔ کیونکہ تُو نے مجھ سے مسخری کی ۔ اور اگر میرے ہاتھ میں تلوار ہوتی تو میَں تجھے قتل کر دیتا۔ +30۔تب گدھی نے بلعام سے کہا ۔ کیا میَں تیری گدھی نہیں ہُوں۔ جس پر تُوہمیشہ آج تک سَواری کرتا رہاہے۔ کیا میَں نے کبھی تیرے ساتھ ایسا کیِا؟ اُس نے کہا نہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/31.txt b/22/31.txt new file mode 100644 index 0000000..40008a3 --- /dev/null +++ b/22/31.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 31 \v 32 \v 33 31۔تب خُداوند نے بلعام کی آنکھیں کھولیں تو اُس نے دیکھا کہ خُداوند کا فرشتہ راہ میں کھڑا ہے اور اُس کے ہاتھ میں کھینچی ہُوئی تلوار ہے۔ تو وہ اپنے مُنہ کے بل گرِا اور زمین تک سر جھکایا۔ +32۔تو خُداوند کے فرشتے نے اُس سے کہا ۔ تُو نے اپنی گدھی کو تین دفعہ کیوں مارا؟ میَں تجھے روکنے کو نکلا ہُوں کیونکہ تیری راہ میری نظر میں ہلاکت کا باعث ہے۔ +33۔اور تیری گدھی نے مجھے دیکھا اور تین دفعہ میرے سامنے سے مڑ گئی اور اگر وہ میرے سامنے سے نہ مڑتی ۔ تو میَں اُس وقت تجھے قتل کرتا اور اُسے چھوڑ دیتا۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/34.txt b/22/34.txt new file mode 100644 index 0000000..328715d --- /dev/null +++ b/22/34.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 34 \v 35 34۔تب بلعام نے خُداوند کے فرشتے سے کہا ۔ میَں نے خطا کی۔ کیونکہ میَں نے نہ جانا کہ تُو راہ میں میرے مقُابلے پر کھڑا ہے اور اب اگر تیری نظر میں یہ بُراہے ۔ تو میَں لوٹ جاتا ہُوں۔ +35۔تب خُداوند کے فرشتے نے بلعام سے کہا تُو اُن آدمیوں کے ساتھ جا۔ اور جو بات میَں تجھے کہوں گا صرف وہی تُو کہنا ۔ تب بلعام بلق کے رئیسوں کے ساتھ گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/36.txt b/22/36.txt new file mode 100644 index 0000000..19e18ca --- /dev/null +++ b/22/36.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 36 \v 37 36۔جب بلق نے سُنا کہ بلعام آتا ہے تو اُس کے ملنے کے لئے موآب کے شہر تک گیا جو ارنُون کی حد کے کنارے پرواقع ہے۔ +37۔اور بلق نے بلعام سے کہا کیا میَں نے تیرے پاس اِس سے پہلے ایک دفعہ تجھے بُلانے کو نہ بھیجا ؟ تو تُو میرے پاس کیوں نہ آیا ؟ کیا میَں تیرا رُتبہ بڑھا نہیں سکتا ؟ \ No newline at end of file diff --git a/22/38.txt b/22/38.txt new file mode 100644 index 0000000..09b2b44 --- /dev/null +++ b/22/38.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 38 \v 39 \v 40 ۔ تو بلعام نے بلق سے کہا ۔ اَب جو میَں تیرے پاس آگیا ہُوں کیا مجھے طاقت ہے کہ تجھے کوئی بات کہوں ؟ جو کلا م خُدا میرے مُنہ میں ڈالے گا ۔ میَں وہی کہوں گا۔ +39۔ اور بلعام بلق کے ساتھ گیا اور وہ قریت حصُات میں داخل ہُوئے۔ +40۔ تب بلق نے بیل اور بھیڑیں ذَبح کیں اور بلعام کو اور رئیسوں کو جو اُس کے ساتھ تھے بھیجیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/41.txt b/22/41.txt new file mode 100644 index 0000000..1c64861 --- /dev/null +++ b/22/41.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 41 ۔ اور جب صُبح ہُوئی تو بلق نے بلعام کو لیِا اور اُس کے ساتھ بامات بعلؔ پر چڑھا جہا ں سے اُس نے خیمہ گاہ کا آخری حِصہ دیکھا۔ \ No newline at end of file