Fri Jun 19 2020 10:55:47 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-19 10:55:48 -06:00
parent 7ee13c3191
commit 6f09baf5ce
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
06/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔ خُداوند تجھ پر اپنے چہرہ کا نُور چمکائے اور تجھ پر رحم فرمائے۔ \v 26 ۔اور اپنا چہرہ تیری طرف متوجہ کرےاور تجھے سلامتی بخشے۔ \v 27 ۔اور وہ میرا نام بنی اِسرائیل پر پُکاریں اور میَں اُنہیں برکت دُوں گا۔

1
07/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 7 \v 1 ۔ رئیسوں کی قُربانی اور یُوں ہُؤا کہ جس روز موسیٰ مَسکن کے کھڑا کرنے سے فارغ ہُؤا۔ اور اُسے اُس کے سب سامان اور مَذبح سمیت اور اُس کے ظرُوف کے مسح کیِااور پاک کیِا۔ \v 2 ۔ تو اِسرائیل کے رئیس نزدیک آئے ۔یعنی وہ رئیس جو آبائی گھرانوں کے سردار اور شُمار کئے ہُوئے قبائل پر مقُرر تھے۔ \v 3 ۔اور اپنی قُربانیاں خُداوند کے سامنے لائے۔ چھ رتھ ڈھانپے ہُوئے اور بارہ بیل دو دو رئیسوں کی طرف سے ایک گاڑی اور ہر ایک رئیس کی طرف سے ایک بیل ،۔ اُنہیں وہ مَسکن کے سامنے لائے۔

1
07/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلا م کر کے فرمایا۔ \v 5 ۔ کہ تُو یہ اُن سے لے ۔ کہ خیمہ اجتماع کی خدمت میں کام آئیں۔اور لاویوں کو اُن کی خدمت کے دے۔

3
07/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
6۔ تب موسیٰ نے رتھ اور بیل لے کر لاویوں کو دِئیے۔
7۔ اور اُس نے دو رتھ اور چار بیل بنی جیرسونؔ کو اُن کی خدمت کے مطُابِق دئیے۔
8۔اور چار رتھ اور آٹھ بیل اُس نے بنی مراری کودِئیے۔جو اپنی خدمت کے مطُابِق بنی اِتمر کے ماتحت تھے۔

1
07/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -152,6 +152,10 @@
"06-18",
"06-19",
"06-21",
"06-22"
"06-22",
"06-25",
"07-title",
"07-01",
"07-04"
]
}